شوبز

جسمانی ساخت و خدوخال پر کسی کو نشانہ بنانے کے خلاف ودیا بالن کی آگاہی مہم

بولی وڈ اداکارہ ودیا بالن کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں اضافی وزن، سانولی رنگت اور چھوٹے قد کی وجہ سے کبھی نہ کبھی تضہیک کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ ودیا بالن ماضی میں متعدد بار اعتراف کر چکی ہیں کہ انہیں اضافی وزن اور رنگت کی …

Read More »

سیف علی خان کے اربوں روپے کا محل کیسا ہے؟

سیف علی خان کو بولی وڈ میں چھوٹے نواب کی عرفیت سے بھی جانا جاتا ہے جس کی وجہ ان کا پٹودی خاندان ہے۔ اور سیف علی خان نام کے ہی نواب نہیں درحقیقت امارات میں کسی سے کم نہیں اور ان کے خاندانی گھر پٹودی پیلس کی مالیت ہی …

Read More »

کورین ڈائریکٹر نے کانز فلم فیسٹیول کا اعلیٰ ترین اعزاز جیت لیا

کانز: جنوبی کوریا کے ڈائریکٹر بونگ جون و نے فلم ‘ پیراسائٹ’ کے لیے کانز فلم فیسٹیول کا اعلیٰ ترین اعزاز ‘پام ڈور’ جیت لیا۔ پیراسائٹ، طنز و مزاح سے بھرپور فلم ہے جس کی کہانی دولت مند خاندان میں ملازمت حاصل کرنے والے غریب خاندان پر مبنی ہے۔ یہ …

Read More »

‘اگر زندہ رہا تو دوبارہ موٹر سائیکل نہیں چلاؤں گا’

ہولی وڈ اداکار اور فلم ساز چارج کلونی گزشتہ سال اٹلی میں ایک ٹریفک حادثے میں اس بری طرح زخمی ہوئے تھے کہ وہ آج بھی اس کے بارے میں سوچ کر خوف زدہ ہوجاتے ہیں۔ ہولی وڈ رپورٹر سے بات کرتے ہوئے جارج کلونی کا اس حوالے سے کہنا …

Read More »

خواجہ سراؤں کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن کامی سڈ پر ریپ کا الزام

خواجہ سراؤں کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن کامی سڈ پر سوشل میڈیا پر متعدد افراد نے ریپ کرنے اور ڈرانے دھمکانے کا الزام لگادیا۔ کامی سڈ اور ان کے ساتھیوں پر الزام لگایا گیا کہ انہوں نے ثنا نامی خواجہ سرا کو 2015 میں ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔ …

Read More »

عدنان سمیع نے شاہ رخ خان اور رنبیر کپور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بولی وڈ کے لیجنڈ گلوکار کشور کمار کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے جس میں مرکزی کردار کے لیے کئی بڑے بڑے بولی وڈ اداکاروں کا نام سامنے آیا۔ پہلے رپورٹس آئیں کہ اس سوانح حیات پر مبنی فلم میں شاہ رخ خان کشور کمار کا کردار نبھاتے نظر …

Read More »

بچوں کے حقوق سے متعلق شعور اجاگر کرتی اینیمیٹڈ فلم ’چھینا ہوا بچپن‘

آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کی سربراہی میں چلنے والی ان کی فلم اکیڈمی نے گزشتہ برس پاکستانی خواتین کو ان کے قانونی حقوق سے آگاہ کرنے کے لیے اینیمیٹڈ فلموں کے ذریعے ایک’آگاہی مہم‘ کا آغاز کیا تھا۔ اس مہم کے دوران 14 اینیمیٹڈ ویڈیوز کو ایس …

Read More »

کانز 2019: ریڈ کارپٹ پر حسیناؤں کے جلوے

دنیائے فلم کا سب سے بڑا فیسٹیول کانز اس سال بھی ہر سال کی طرح نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوا۔ اس فسٹیول میں دنیا بھر سے بھیجی جانے والی فلموں کی نمائش ہوتی ہے، تاہم فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر اس فیسٹیول میں شرکت کرنے والے اسٹارز …

Read More »

سید نور کا ایران کے ساتھ فلم بنانے کا اعلان

پاکستان کے نامور فلم ساز سید نور کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان فلمز کی مشترکہ پروڈکشنز پاکستانی سینما کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔ ڈان سے بات کرتے ہوئے سید نور کا کہنا تھا کہ وہ فاروق مغل کے ساتھ ایک فلم کی مشترکہ پروڈکشن کررہے ہیں، فاروق …

Read More »

لیجنڈ اداکار مصطفی قریشی 79 برس کے ہو گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) فلم انڈسٹری کے لیجنڈز اداکار مصطفی قریشی 79 برس کے ہو گئے۔11 مئی 1940ء کو حیدر آباد میں پیدا ہونے والے اداکار نے ریڈیو پاکستان حیدر آباد سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق لیجنڈ اداکار کی پہلی فلم 1958ء میں ریلیز …

Read More »