دنیا

امریکی صدر نے روسی ہم منصب سے طے شدہ ملاقات منسوخ کردی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسکو کی جانب سے یوکرین کے بحری جہازوں کو قبضے لینے پر ‘جی 20’ کانفرنس میں روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے طے شدہ ملاقات منسوخ کردی۔ امریکی صدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘اس حقیقت کی بنیاد …

Read More »

پاکستان نتائج دے اور اعتماد بحال کرے، امریکا

واشنگٹن(پی پی این مانہیٹرنگ ڈیسک)  امریکا نے پاکستان سے متعلق اپنی پالیسی کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن، اسلام آباد سے نتائج اور اعتماد کی بحالی کے لیے اقدامات چاہتا ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے نائب ترجمان رابرٹ پالاڈینو سے سوال کیا گیا کہ چند ہفتوں قبل امریکی …

Read More »

جرمن حکام کے قومی ہم آہنگی کیلئے مسلمان شہریوں سے رابطے

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی حکومت ملک میں ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے 45 لاکھ مسلمانوں شہریوں سے مختلف برادریوں کے رہنماؤں، ماہرین اور امام مساجد سے رابطے کر رہی ہے۔ جرمنی کے وزیرداخلہ ہورسٹ سیہفر نے ‘جرمن اسلام کانفرنس’ کا افتتاح کیا اور اپنے خطاب …

Read More »

پیوٹن، سعودی ولی عہد سے خاشقجی قتل پر بات کریں گے، روسی حکام

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جی 20 سربراہی اجلاس میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے بات کریں گے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن کے خارجہ پالیسی کے مشیر یرکی یوشیکوف نے …

Read More »

ایئرپورٹ پرپھنسے شامی باشندے کو 7 ماہ بعد کینیڈا میں پناہ

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے ایئرپورٹ پر گزشتہ 7 ماہ سے پھنسے شامی باشندے کو کینیڈا میں پناہ مل گئی۔ ‘اے ایف پی’ کے مطابق کینیڈا کی جانب سے حسن الکونطار کو مستقل شہریت دے دی گئی ہے، جس کے بعد وہ پیر کی شب کینیڈا کے شہر …

Read More »

لاہور کے درمیان بھی راستے کھول دیئے جائیں تو باہمی تجارت بڑھے گی

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حکومتوں کو یہ ماننا ہوگا کہ اگر امرتسر اور لاہور کے درمیان بھی راستے کھول دیئے جائیں تو دونوں ملکوں میں تجارت بڑھے گی اور معیشت ترقی …

Read More »

افغانستان میں برطانوی سیکیورٹی کمپنی پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے بتایا کہ طالبان شدت پسندوں نے کابل کے مشرقی علاقے میں واقع برطانوی سیکیورٹی کمپنی پر …

Read More »

افغان صدر نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے کمیشن تشکیل دے دی

جنیوا(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کرنے کے لیے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے بارہ رکنی کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے، مذکورہ کمیشن میں خواتین بھی موجود ہوں گی۔ اس کمیشن کی تشکیل کا اعلان انہوں نے جینیوا میں افغانستان سے متعلق ہونے والی …

Read More »

افغانستان میں برطانوی سیکیورٹی کمپاؤنڈ کے قریب دھماکا‘ 10 افراد ہلاک

کابل(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں برطانوی سیکیورٹی کمپاؤنڈ کے باہر خودکش دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ کابل کے مشرقی علاقے میں واقع جی فور ایس نامی برطانوی سیکیورٹی کمپنی کے کمپاؤنڈ کے باہر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا …

Read More »

روس یوکرائن تنازعہ: یوکرائنی صدر نے نیٹو کو مدعو کرلیا

کیو(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  یوکرائنی صدر پیٹرو نے نیٹو سے بحیرہ ازوف میں جنگی جہاز بھیجنے کی درخواست کردی تاکہ روس سے محاز آرائی میں مدد فراہم ہوسکے۔    تفصیلات کے مطابق یوکرائنی صدر پیٹرو کا کہنا ہے کہ نیٹو کے جہازوں کشتیوں کا کام یوکرائن کو سیکیورٹی فراہم کرنا …

Read More »