دنیا

ہانگ کانگ میں پولیس تشدد کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد پولیس تشدد کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے جس کے باعث صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس تشدد کے خلاف بڑی تعداد میں مظاہرین کالے لباس زیب تن کئے ہانگ کانگ کے وکٹوریا پارک میں …

Read More »

ایران نے آبنائے ہرمز میں برطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

ایران نے آبنائے ہرمز سے برطانوی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا جس پر برطانیہ اور امریکا نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایران کے انقلابی گارڈز نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے بین الاقوامی بحری قوانین کی خلاف ورزی پر …

Read More »

بھارتی ریاست بہار میں گائے چوری کے الزام میں تین افراد قتل

بھارتی ریاست بہار کے گاؤں بنیاپور میں گائے چوری کے الزام میں ہجوم نے مار مار کر تین افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق جمعے کو پک اپ وین میں چار افراد جانوروں کو لے جا رہے تھے کہ گاؤں والوں نے انہیں مویشی چور قرار دے کر …

Read More »

ویٹی کن نے مغربی ورجینیا کے بشپ پر پابندی عائد کر دی

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی مرکز ویٹی کن نے مغربی ورجینیا کے بشپ برانسفیلڈ پر پابندیاں عائد کر دی۔ پوپ فرانسس کے حکم پر بشپ مائیکل برانسفیلڈ کے خلاف جنسی ہراسانی اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے بعد ویٹی کن نے ریٹائرڈ بشپ پر پابندیوں کا اعلان کیا۔ کیتھلوک نیوز …

Read More »

امریکا کا ترکی کو ایف 35 فائٹر جیٹ پروگرام سے علیحدہ کرنے کا اعلان

روسی میزائل سسٹم خریدنے پر امریکا نے ترکی کو ایف 35 فائٹر جیٹ پروگرام سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چند روز قبل ہی روس سے جدید ایس 400 ائیر ڈیفنس سسٹم کی پہلی کھیپ ترکی پہنچی تھی جس پر امریکا نے سخت ناراضی کا اظہار کیا تھا۔ امریکی …

Read More »

امریکی ایوان نمائندگان نے سعودیہ کو اسلحہ کی فروخت روکنے کیلئے قرارداد منظور کرلی

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کا منصوبہ روکنے کے لیے قرارداد منظور کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو میزائل اور اسلحہ فروخت کرنے کے منصوبے کو روکنے …

Read More »

جاپان کے شہر کیوٹو میں اینی میشن اسٹوڈیو پر حملہ، 13 افراد ہلاک

جاپان کے شہر کیوٹو کے مقامی اینی میشن اسٹوڈیو پر آتش گیر مادے سے حملے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہےکہ ایک نامعلوم شخص نے اسٹوڈیو میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جس کے بعد ایک مادہ پھینکا جس سے اسٹوڈیو …

Read More »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، ایک اور کشمیری شہید

سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے سوپور کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران نوجوان کو شہید کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہید …

Read More »

امریکی ایوان نمائندگان کی کانگریس ارکان خواتین سے متعلق ٹرمپ کے بیان کی مذمت

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کی جانب سے کانگریس کی خواتین ارکان کو ملک چھوڑنے کا مشورہ دینے اور نسل پرستانہ جملوں کی مذمت کی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادرے کے مطابق ایوان نمائندگان نے قرارداد کے ذریعے امریکی صدر کی نسل پرستانہ ٹوئٹس کے بیان کی مذمت کی ہے۔ …

Read More »