دنیا

سعودی عرب صاحب پیغام منفرد ریاست

(پی پی این) شاہانہ اخراجات کی رپورٹ پڑھ کر حیرانی ہوئی کہ قوم کے ٹیکس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو بے دردی سے ضائع کرنے والے افسران اور دیگر لوگوں پر مقدمہ چلا کر ایک ہی پیشی میں فیصلہ دےدینا چاہئے کسی شہر میں ایک کروڑ پتی رہتا تھا۔ …

Read More »

بنگلہ دیش کے انتخابات میں حسینہ واجد فاتح، نتائج تسلیم کرنے سے انکار

(پی پی این) بنگلہ دیش کے الیکشن کمیش نے شیخ حسینہ واجد کو فاتح قرار دے دیا ہے تاہم حزب اختلاف نے انتخابات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے اور ساتھ ہی نئے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کی جماعت نے اب تک آنے …

Read More »

2018 کی متاثر کن تصاویر

(پی پی این) تصاویر فراہم کرنے والی کمپنی گیٹی امیجز نے سال 2018 کی پسندیدہ تصاویر کا انتخاب کیا ہے۔ کسی جنگ زدہ علاقے میں اچھی پورٹریٹ کھینچنا آسان نہیں۔ یہ لڑکا ہائی سکول کا طالب علم دکھائی دیتا ہے، لیکن ان کی جدوجہد اس تصویر سے نمایاں ہے۔ ان …

Read More »

امریکی فوجی انخلا کی تردید، افغان طالبان اور امریکا موقف پر ڈٹ گئے

اسلام آباد(پی پی این) امریکی حکومت کی جانب سے پینترا بدلتے ہوئے یہ اعلان سامنے آنے کے بعد کہ اس کا افغانستان سے فوج واپس بلوانے کا کوئی ارادہ نہیں ،افغان طالبان کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ماہ امریکی حکام سے سعودی عرب میں ملاقات کریں گے۔ طالبان رہنما …

Read More »

روس کا جدید نیوکلیئر میزائل کا کامیاب تجربہ، نئے سال کا تحفہ قرار

ماسکو(پی پی این)  روس نے اپنے دفاعی نظام کے لیے جدید نیوکلیئر میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، صدر ولادی میرپیوٹن نے اس میزائل کو نئے سال کا تحفہ قرار دیا ہے۔ روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے اس جدید نیو کلیئر میزائل کو قوم کے لیے سال نو کا تحفہ قرار …

Read More »

افغانستان میں اتحادی افواج کا فضائی حملہ، داعش کا ترجمان ہلاک

کابل(پی پی این) افغانستان میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں داعش کا ترجمان صل عزیز اعظم ہلاک ہوگیا۔ اتحادی افواج کی جانب سے فضائی حملہ افغان مشرقی صوبے ننگرہار میں کیا گیا جس کے نتیجے میں عسکریت پسند تنظیم داعش کا ترجمان صل عزیز اعظم ہلاک ہوا۔ صل عزیز …

Read More »

پیرو میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

لیما(پی پی این) امریکا کے جنوب میں واقع ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ پیرو کے دارالحکومت لیما میں مسافر بس اچانک کھائی میں جاگری جس کے باعث آٹھ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے …

Read More »

سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کردیں

الریاض(پی پی این)  سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں بڑے پیمانے پرتبدیلیاں کردیں۔ سعودی شاہی محل سے جاری بیان کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے کابینہ میں بڑے پیمانے پرتبدیلیاں کرتے ہوئے وزیر خارجہ عادل الجبیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ان کی جگہ وزیرخزانہ ابراہیم …

Read More »

ترکی اور امریکہ کے درمیان شام میں طاقت کا خلا نہ پیدا ہونے دینے پر اتفاق

(پی پی این) صدر رجب طیب اردوغان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد طاقت کے توازن میں پیدا ہونے والی خلا کو روکنے پر اتفاق کیا ہے۔ ترک صدارتی محل کی جانب سے یہ بات دونوں صدور کے درمیان اتوار کو ہونے …

Read More »

اسرائیلی وزیر اعظم سفاک قاتل اور دہشت گرد ریاست کے سربراہ ہیں، ترک حکام

انقرہ(پی پی این) ترک وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے نیتن یاہو کو قابض، ظالم اور دہشت گرد ریاست کا سربراہ قرار دے دیا۔ ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بنجامن نیتن یاہو کو شدید تنقید …

Read More »