دنیا

امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پر پابندی عائد کردی۔ عرب خبر رساں ادارے الجریزہ کے مطابق امریکا نے ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کے لیے جواد ظریف پر پابندی عائد کی جس کا اعلان امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے کیا گیا۔ امریکی وزارت خزانہ نے …

Read More »

امریکی حکام کا اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی ہلاکت کا دعویٰ

امریکا کے انٹیلی جنس حکام نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ تین امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حمزہ بن لادن ہلاک ہو چکے ہیں تاہم انہوں نے اس حوالے سے کسی قسم …

Read More »

رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں 4 ہزار افراد کو قتل کیا گیا

کابل: اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں افغانستان میں 4 ہزار شہریوں کو قتل کیا گیا۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی رپورٹ کے مطابق شدت پسندوں کے خلاف جنگ میں سال 2019 کے پہلے 6 ماہ میں 3ہزار 812 افغان شہریوں …

Read More »

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مزید 10 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 10 ہزار اضافی سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 10 ہزار اضافی سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں تاہم اس اچانک فیصلے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ ایک …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں ورک پرمٹ حاصل کرنے کا ایک نیاطریقہ متعارف

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں خواتین کے بعد خاندان کی اسپانسر شپ پر آنے والے مرد حضرات بھی ورک پرمٹ حاصل کرسکیں گے۔ یو اے ای وزارت انسانی وسائل کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ نئے قانون کے تحت خاندان کی اسپانسر شپ پر آنے والے مرد حضرات بھی …

Read More »

ممبئی میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال، ٹرین میں سیکڑوں مسافر پھنس گئے

بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال سے ایک ٹرین مہالکشمی ایکسپریس پانی میں پھنس گئی جس میں تقریباً 700 مسافر سوار تھے۔ مسافروں کو ریسکیو کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر، کشتیوں …

Read More »

آذربائیجان کے قریب ایران کا مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا

تہران: آذربائیجان کے قریب بحیرہ قزوین میں ایرانی مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کا مال بردار بحری جہاز آذربائیجان کی لنکران بندرگاہ کے قریب ڈوبا۔ آذربائیجان کے میری ٹائم حکام کا کہنا ہے کہ بندرگاہ کے قریب حادثے کا شکار ہونے …

Read More »

ٹرمپ کو میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے فنڈز استعمال کرنے کی اجازت مل گئی

واشنگٹن: امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کو میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کو جنوبی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز کے استعمال …

Read More »

فلپائن میں زلزلے سے 8 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی

فلپائن کے شمائلی جزائر میں زلزلے سے 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ فلپائن حکومت کے مطابق زلزلے کا پہلا جھٹکا بٹانیز جزیرے پر محسوس کیا گیا جس کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی اور پھر کچھ دیر بعد 5 اعشاریہ 9 شدت کے آفٹرشاکس محسوس …

Read More »

امریکا نے تارکین وطن کی فوری بے دخلی کیلئے نئے قوانین لانے کی تیاری کرلی

امریکا نے تارکین وطن کی فوری طور پر بے دخلی کے لیے نئے  قوانین لانے کی تیاری کرلی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکا کی جانب سے نئے قانون کے تحت بے دخلی پر تارکین وطن کو امیگریشن عدالتوں سے بھی رجوع کرنے کا اختیار نہیں ہوگا۔ …

Read More »