دنیا

امریکی صدر نے شمالی کوریا پر عائد پابندیوں میں توسیع کردی

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ اُن سے تاریخی ملاقات کے باوجود شمالی کوریا پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بجائے اس میں توسیع کر دی ہے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر پہلے سے عائد اقتصادی پابندیوں میں توسیع …

Read More »

سول سرونٹ کے جلدی ڈیسک چھوڑنے پر جاپانی حکام کی ٹی وی پر آکر معافی

ٹوکیو: جاپانیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ وقت کے انتہائی سخت پابند ہوتے ہیں اور اس کا ثبوت اُس وقت دیکھنے کو ملا جب ایک سول سرونٹ کے لنچ ٹائم سے 3 منٹ پہلے چلے جانے پر جاپانی حکام نے قومی ٹی وی چینل پر ایک نیوز …

Read More »

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن کے دوران رہائشی علاقے میں فائرنگ کی جس سے 5 افراد …

Read More »

ایسا کیا ہوا؟ لگژری زندگی گزارنے والے نوجوان نے اپنی ساری دولت عطیہ کردی

سڈنی (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) کینسر کے مرض میں مبتلا مسلمان آسٹریلوی نوجوان علی بنات رواں ہفتے کے آغاز میں انتقال سے قبل اپنی تمام تر دولت عطیہ کرگیا۔ دی انڈیپنڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق کروڑ پتی نوجوان علی بنات سڈنی کا رہائشی تھا اور شاندار زندگی گزار …

Read More »

انڈونیشیا: جان لیوا بیماری میں مبتلا پاکستانی قیدی کا انتقال

انڈونیشیا (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی سزائے موت کا انتظار کرنے والے انڈونیشیا میں قید پاکستانی شہری ذوالفقار علی جان لیوا بیماری کے باعث طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ پاکستانی باشندے کی انڈونیشیا میں وکالت کرنے والے جسٹس پروجیکٹ پاکستان (جے پی پی) نے اپنے ایک بیان میں …

Read More »

ڈنمارک: عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل پردے پر پابندی عائد

ڈنمارک (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل پردے پر پابندی عائد کردی۔ مسلم خواتین عام طور پر ’بُرقع‘ جس سے پورا چہرہ ڈھک جاتا ہے، یا ’نقاب‘ کرتی ہیں جس سے چہرے کی صرف آنکھیں نظر آتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی …

Read More »

ماڈل و اداکارہ کم کارڈیشین کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

امریکہ (پاکستان پبلک مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹی وی اسٹار، ماڈل و اداکارہ کم کارڈیشین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے داماد جیرڈ کشنر سے وائیٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ نے وائیٹ ہاؤس میں کم کارڈیشن سے ملاقات کی، جس …

Read More »