دنیا

بھارت سے بڑی بریکنگ نیو :بڑی سیاسی جماعت نے نریندر مودی کو ہرانے کے لیے انوکھی سیاسی چال چل دی

نئی دلی ( پی پی این ) بھارتی ریاست بہار کی بڑی سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی نے بھارتی فوج کے خلاف ویڈیو بنانے والے تیج بہادر یادیو کو وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اتر پردیش کے شہر وارانسی سے …

Read More »

ایران کی ایک لڑکی کو148کوڑے مارنے کی سزا،اسے یہ سزا کیوں دی گئی اور اسکا جرم کیا تھا ؟

تہران (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں لڑکیوں کو کوڑوں سے بچانے کی کوشش کرنے والی وکیل خاتون ہی کو 38سال قید اور 148کوڑوں کی سزا سنا دی گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق 55سالہ نسرین ستودہ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ممتاز ایرانی وکیل ہیں …

Read More »

ارب پتی ہونے کا ڈرامہ رچانے والی غریب کسان کی بیٹی کو سزا

عام طور پر دنیا کے پسماندہ اور کم آمدنی والے ممالک میں زیادہ تر غریب افراد کی جانب سے امیر ہونے کا ڈرامہ رچایا جاتا ہے۔ تاہم اب امریکی ریاست نیویارک کی عدالت نے ایک ایسی 28 سالہ خاتون کو غریب کسان کی بیٹی ہوکر ارب پتی سماجی رہنما بننے …

Read More »

وہ کونسی وجوہات ہیں جس کی وجہ سے خواتین اپنے شوہروں سے بے وفائی کرتی ہیں؟

نئی دہلی(ویب ڈیسک) مردوخواتین کی اپنے شریک حیات سے بے وفائی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں تاہم اب بھارت میں ہونے والے ایک سروے میں خواتین کے اپنے شوہروں سے بے وفائی کرنے کی کچھ ایسی حیران کن وجوہات سامنے آئی ہیں کہ آدمی دنگ رہ جائے۔ ٹائمز آف …

Read More »

اعلیٰ سطح پر کاروبار کو فروغ کیسے دیا جاتا ہے؟امریکی اسلحہ ساز کمپنی کی خوبصورت خاتون افسر کے شرمناک کارنامے نے پوری دنیا کو دنگ کر ڈالا

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکا میں روسی خاتون ماریہ بوتینا کو جاسوسی کے الزام میں 18 ماہ قید کی سزاسنادی گئی۔امریکی عدالت نے روسی اسلحہ ساز ادارے کے لیے کام کرنے والی ماریہ بوتینا کو امریکا کے اعلیٰ سیاسی شخصیات سے تعلقات استوار کرکے اہم راز کی حصول کی کوشش کے …

Read More »

صرف5ہزار 252 روپے ماہانہ قسط پر گاڑی حاصل کریں، بڑی کمپنی نے غریب کو شا ندار آفر دیدی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ملٹی نیشنل آٹوموبائل مینوفیکچرر رینالٹ نے اپنے بھارتی صارفین کیلئے ایک بڑی آفر کی ہے جس کے تحت اب کوئی بھی گاڑی کا مالک بن سکتا ہے۔KWID Standard گاڑی کی قیمت اس وقت 3 لاکھ 26 ہزار اور 8 سو 96 روپے ہے، جبکہ قسطوں پر …

Read More »

اسرائیلی حکام نے مسجد کو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا

قاہرہ (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں قائم تاریخی مسجد کو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا۔ عربی اخبار گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک مقامی مسلمان عہدیدار نے بتایا کہ شمالی فلسطین کے علاقے صفد کی مقامی انتظامیہ نے 13 ویں صدی میں تعمیر …

Read More »

دوحہ میں افغان امن مذاکرات میں خواتین بھی شریک ہوں گی

واشنگٹن (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکومت اور طالبان دونوں حکام نے کہا ہے کہ دوحہ امن مذاکرات کے اگلے دور میں درجنوں خواتین شرکت کریں گی، جو رسمی طور پر 19 اپریل سے شروع ہوں گے۔ تاہم افغان میڈیا کی جانب سے رپورٹ کیا جارہا کہ ابتدائی مذاکرات …

Read More »

میں حاملہ ہو گئی مگر ان درندوں کو پھر بھی ترس نہ آیا اور ۔۔۔۔۔۔ تقریبا ً ایک سال داعش کی قید میں رہنے والی جرمنی کی خاتون صحافی نے اپنی سر گزشت بیان کر دی

لاہور (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) کہتے ہیں بُرا وقت کبھی کہہ کر نہیں آتا۔ ایسا ہی ہوا جنینا فنڈائسن کے ساتھ، جب انہوں نے خانہ جنگی کے شکار ملک شام جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ وجہ کیا تھی؟ صرف اُن دہشت گردوں اور جہادیوں کے بارے میں خصوصی مواد …

Read More »

بھارتیہ جنتا پارٹی کو ووٹ نہیں دیں۔۔۔کسان نے خودکشی سے قبل آخری پیغام ۔۔۔

بھارتی ریاست اترکھنڈ کے ضلع ہردوار کے گاؤں میں کسان نے خودکشی سے قبل آخری پیغام میں لکھا کہ ’ بھارتیہ جنتا پارٹی کو ووٹ نہیں دیں‘۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ہردوار کے گاؤں دادکی میں ایشور چند شرما نامی 65 سالہ کسان نے آج …

Read More »