دنیا

چین نے ہانگ کانگ کے مظاہرین کو خبردار کیا ہے کہ وہ آگ کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

چین نے ہانگ کانگ کے مظاہرین کو خبردار کیا ہے کہ وہ آگ کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ ہانگ کانگ میں گزشتہ کئی ہفتوں سے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں اور پیر کے روز ہڑتال کے باعث چین کے زیر انتظام علاقے کے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا …

Read More »

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام انسانی حقوق اور قانون کی بالادستی پر ضرب ہے

عالمی کمیشن آف جیورسٹس نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کو آئین اور قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ آئی سی جے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت کے خاتمے سے انسانی حقوق کے بحران میں …

Read More »

لیبیا میں شادی کی تقریب پر ڈرون حملہ، 40 افراد ہلاک

طرابلس: لیبیا کے جنوب مغربی علاقے میں ڈرون حملے سے 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق خلیفہ ہفتار کی افواج نے ملک کے جنوب مغربی شہر مرزق میں ڈرون حملہ کیا جہاں ایک شادی کی تقریب جاری تھی، حملے کے نتیجے میں …

Read More »

افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 7 ساتھیوں کو قتل کر ڈالا

قندھار: افغان پولیس اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کر کے 7 اہلکاروں کو قتل کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے ضلع شاہ ولی کوٹ کی پولیس چیک پوسٹ پر ایک پولیس اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک ہو …

Read More »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدارتی حکم نامے کے ذریعے آرٹیکل 370 کو ختم کر دیا گیا ہے جس کے تحت مقبوضہ جموں کشمیر اب ریاست نہیں کہلائے گی۔ بھارتی آئین کا آرٹیکل 370 مقبوضہ …

Read More »

سابق وزرائے اعلیٰ نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ نے بھارتی حکومت کی جانب سے وادی کے خصوصی اختیارات سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کرنے کے فیصلے پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کے خصوصی اختیارات …

Read More »

اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورت حال پر پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ یو این مبصر گروپ نے صورت حال سے متعلق رپورٹ دی ہے، لائن آف کنٹرول پر حالیہ دنوں میں فوجی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کرتے ہوئے دارالحکومت سری نگر سمیت وادی کے کئی اضلاع میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت نے مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں سمیت دو سابق وزرائے اعلیٰ کو گھروں پر نظر …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری مزید 7 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور قابض فورسز نے بین الاقوامی انسانی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے مزید 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے …

Read More »

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے سرحدی شہر الپاسو میں فائرنگ سے 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میکسیکو کی سرحد کے قریب واقع شہر الپاسو کے شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ دوپہر کے وقت پیش آیا جہاں ویک اینڈ کی وجہ سے عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ …

Read More »