دلچسپ و عجیب

امریکی شخص ایک ہی دن میں کروڑ پتی بن گیا۔

نیوجرسی(پی پی نیوز ڈیسک) امریکی شخص پر قسمت ایسی مہربان ہوئی کہ اس نے ایک روز میں تین لاٹریاں جیت کر 50 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم اپنے نام کرلی۔ نیوجرسی کے علاقے ایج واٹر کے رہائشی رابرٹ اسٹیوارٹ نے اگست کے مہینے میں ایک روز میں تین لاٹریاں جیتیں جو …

Read More »

5 سالہ بچے کی 15 صفحات کی سی وی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ 

چین کے ساحلی شہر شنگھائی سے تعلق رکھنے والے 5 سالہ بچے کی 15 صفحات پر مشتمل سی وی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔  ننھے بچے کی 15 صفحات پر مشتمل سی وی ایک نجی اسکول میں داخلے کے لیے بنائی گئی تھی۔ سی وی میں بچے …

Read More »

سیلفی لینے کے چکر میں لڑکیوں نے لاکھوں ڈالرز کا نقصان کردیا۔

سیلفی لینے کا شوق آج کل بچوں بڑوں سب کو ہے لیکن کبھی کبھی یہ سیلفیز کسی کا بڑا بھاری نقصان بھی کروا دیتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ حال ہی میں روس میں ہوا، جہاں چار لڑکیوں نے سیلفی کے شوق میں آرٹ گیلری کا لاکھوں ڈالرز کا نقصان کردیا۔ …

Read More »

جنوبی افریقا میں 140 کنٹینرز سے عمارت تیار کرلی گئی۔

جوہانس برگ(پی پی نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں فالتو کنٹینروں کی بھرمار ہے اور ان کے استعمال کے مختلف پہلو سامنے آتے رہتے ہیں لیکن جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں ڈرائیو لائنز اسٹوڈیو کے نام سے ایک مختلف طرز کی عمارت دکھائی دیتی ہے جسے 140 کنٹینروں سے تیار کیا …

Read More »

خوبصورت پاؤں سے اترے ہوے موزے اور جوتے لاکھوں میں فروخت۔۔۔

لندن(پی پی نیوز ڈیسک) برطانوی ماڈل اور جائیدادوں کی خرید و فروخت میں معاونت کرنے والی 33 سالہ روکسی سائکس اپنے اتارے ہوئے موزے اور جوتے فروخت کرکے ہر سال ڈیڑھ کروڑ روپیہ کماتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے پیروں کو غیر معمولی طور پر خوبصورت قرار …

Read More »

فلپائن میں قدیم ترین انسانوں کی موجودگی کا انکشاف

جنوب مشرقی ایشیائی ملک فلپائن میں انسان کی لاکھوں سال قبل موجودگی کا ثبوت ملا ہے۔ جس نے مذکورہ علاقے میں انسانوں کی موجودگی کے بارے میں اب تک کے نظریات کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا۔ فلپائن کے شمالی جزیرے سے ملنے والی رکازیات سے اندازہ لگایا گیا۔ اس …

Read More »

روسی سائنس داں نے اپنے ساتھی کے سینے میں خنجر کیوں گھونپ دیا؟

سینٹ پیٹرز برگ(پی پی نیوز ڈیسک) روس میں ایک عجیب واقعہ دیکھنے میں آیا جب ایک تحقیقی اسٹیشن پر موجود ایک سائنس داں نے اپنے ساتھی کو اس لیے چھری کا حملہ کیا کہ وہ بار بار اس کے زیرِ مطالعہ کتاب یا ناول کا اختتام پہلے ہی اسے بتادیا کرتا …

Read More »

96 برس کی دادی نے تیسری جماعت کے امتحان میں ٹاپ کرلیا۔

کیرالا(پی پی نیوز ڈیسک) بھارت میں 96 برس کی دادی نے تیسری جماعت کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرکے نہ صرف اپنے داماد کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ  پوری ریاست میں ٹاپ کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق کیرالا حکومت کی جانب سے خواندگی کے …

Read More »

اب کتے بھی بیماریوں کی تشخص اور ڈاکٹروں کی معاونت کرینگے

 مانچسٹر(پی  پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  اگرچہ دنیا بھر میں اس وقت بھی کتوں کو جاسوسی سمیت کئی اہم کاموں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔تاہم برطانوی سائنسدانوں کا خیال ہے کہ کتوں کے ذریعے جاسوسی کے علاوہ جان لیوا مرضوں کی تشخیص بھی کرائی جا سکتی ہے۔ جی ہاں، …

Read More »

منشیات فروشوں نے کتے کی سپاری 7 لاکھ روپے میں دی۔

روم(پی پی نیوز ڈیسک) اٹلی کے منشیات فروشوں نے پولیس کی مدد کرنے والے سراغ رساں کتے کے سر کی قیمت 5ہزار یورو مقرر کردی جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے 7 لاکھ سے زائد بنتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی پولیس کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والا 9 سالہ کتے …

Read More »