دلچسپ و عجیب

درندہ صفت باپ نے کمسن بیٹی کو قتل کرکے اوون میں‌ بھون دیا

کیو : یوکرینی شخص نے اپنی ہی بیٹی کو قتل کرکے اوون میں بھون دیا تاکہ کسی کو بچی کی موت متعلق علم نہ ہوسکے ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین کے پاؤل ماکرچُک نامی شہری اور اس کی اہلیہ نے اپنے تین سالہ بیٹے کو لڑکی کے کپڑے پہنا کر …

Read More »

امریکہ میں سیب کے جتنا وزن رکھنے والی بچی کی پیدائش

کیلی فورنیا : امریکہ میں دنیا کی سب سے چھوٹی بچی سیبی کو پانچ ماہ تک اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھنے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا، پیدائش کے وقت بچی کا وزن آٹھ اعشاریہ چھ اونس یعنی ایک سیب کےبرابرتھا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا …

Read More »

برطانوی شہری نے 52 برس بعد کتاب لائبریری کو واپس کردی

لندن : برطانوی شہری نے ایمانداری کی مثال کردی، 52 برس قبل لائبریری سے لی گئی کتاب جرمانے کے ساتھ لائبریری انتظامیہ کو لوٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایک شخص نے 1967 میں لائبریری سے لی گئی کتاب 52 سال بعد جرمانے کی رقم کا چیک لائبریری میں …

Read More »

بچوں کے ساتھ مطالعہ کرنے کے فوائد جانیے

محققین کے مطابق جو والدین اپنے بچوں کے ساتھ باقاعدگی کے ساتھ مطالعہ کرتے ہیں انہیں بچوں کی پرورش و تربیت میں زیادہ سختی برتنی نہیں پڑتی اور ان کے بچوں میں کافی تحمل مزاجی پائی جاتی ہے اور توجہی کے مسائل کا سامنا بھی نہیں ہوتا۔ جنرل آف ڈیولپمنٹ …

Read More »

دبئی میں فریم نما منفرد عمارت توجہ کا مرکز بن گئی

دبئی: دبئی میں ایک نیا تعمیراتی نمونہ سامنے آیا ہے جو ہو بہو دیوہیکل فوٹو فریم سے مشابہہ ہے۔ زبیل پارک کے دبئی سفاری میں بننے والی فریم نما منفرد عمارت کے 150 میٹر کے دو بلند ٹاورز اس انداز میں بنائے گئے ہیں کہ انہیں آپس میں ملانے کیلئے …

Read More »

جنگلات کی آگ پر قابو پانے کے لئے بکریوں سے مدد طلب

لاس اینجلس: کچھ عرصہ قبل سان فرانسسکو اور کیلیفورنیا کے جنگلات میں ہولناک آگ کی خبریں سنی گئیں، اب خبر یہ ہے کہ کیلیفورنیا کے شعبہ فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پانے کیلئے بکریوں کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بکریاں اور …

Read More »

جب ایک خاتون نے زندہ آکٹوپس کو کھانے کی کوشش کی

کسی زندہ جاندار کو کھانے کی کوشش کتنی مہنگی پڑسکتی ہے یہ بات چین سے تعلق رکھنے والی ایک ویڈیو بلاگر سے پوچھیں جس نے ایک آکٹوپس کو زندہ کھانے کی کوشش کی۔ سی سائیڈ گرل لٹل سیون نامی یہ بلاگر چینی سوشل میڈیا پر ویڈیوز پوسٹ کرتی ہے اور …

Read More »

دنیا کی وہ واحد لڑکی جسکی یاداشت ہر رات سونے کے بعد ختم ہو جاتی ہے ، مگر اگلی صبح جاگنے کے بعد اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے ؟ امریکہ سے انوکھی خبر

نارتھ کیرولینا (ویب ڈیسک) امریکہ میں ایک خاتون ایسی ہیں جو کم مدت کی یادداشت کی شکار ہیں اور رات کو سوتے ہی ان کی دن بھر کی یادداشت محو ہوجاتی ہے۔ اگلے دن وہ بیدار ہوکر یہ سمجھتی ہیں کہ آج بھی اکتوبر 2017 ہے۔نارتھ کیرولائنا، امریکہ کی کیٹلِن …

Read More »

لڑکی کی آنکھوں میں شہد کی مکھیاں : تائیوان میں ایسا واقعہ پیش آ گیا جسے دیکھ کر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے

تائی پے (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)تائیوان میں ڈاکٹروں نے ایک لڑکی کی آنکھوں سے چارشہد کی مکھیوں کو نکالاہے ۔آپریشن کرنے والے سرجن نے کہا ہے کہ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ ہے۔برطانوی اخبارکے مطابق تائیوان کے جنوبی علاقے میں رہائش پذیر ہی نامی 20 سالہ …

Read More »

دنیا کا زیرسمندر انوکھا ریسٹورنٹ۔

دنیا کا پہلا زیر سمندر ریسٹورنٹ جہاں بیٹھ کر نہ صرف کھانوں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے بلکہ شیشے کی دیواروں کے پار سمندری حیات کی رنگا رنگ دنیا بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ یورپ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا ریسٹورنٹ ہے اور صرف یہ ایک کھانے …

Read More »