اہم ترین

مستونگ خودکش حملہ آور کی شناخت کرلی گئی، آئی جی بلوچستان

اسلام آباد: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ کا کہنا ہے کہ مستونگ میں خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد کی شناخت کرلی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ کے دوران  آئی جی بلوچستان نے بتایا کہ مستونگ میں دہشت گردی کا واقعہ داعش کی کارروائی …

Read More »

نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں گورنرسندھ اورسینئر لیگی رہنما کی ملاقات

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے گورنر سندھ محمد زبیر سمیت لیگی رہنما اور کارکنان اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں آج قیدیوں سے ملاقات کا دن ہے جس کے پیش نظر سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے گورنر سندھ محمد زبیر اور …

Read More »

الیکشن کمیشن نے نازیبا الفاظ کے استعمال پرعمران خان کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران نازیبا  الفاظ استعمال کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انتخابی جلسوں میں  مخالفین کے خلاف نامناسب اور تضحیک آمیز زبان استعمال کرنا عمران خان کو مہنگا پڑگیا،الیکشن کمیشن نے عمران خان کی تقریروں …

Read More »

مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مریم نواز کو آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سہالہ ریسٹ ہاؤس …

Read More »

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، فضل الرحمان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس دوست محمد خان مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ ایوبیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کےحوالےسے اچھی خبریں نہیں آ رہی …

Read More »

عہد ساز شخصیت “نیلسن منڈیلا”

آج نیلسن منڈیلا کی 100ویں سالگرہ کے موقع پردنیا بھر میں ان کا دن منایا جارہا ہے، ان کی طویل جد وجہد نے جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ساری دنیا جس عظیم انسان کو خراجِ تحسین پیش کررہی ہے، ایک زمانہ …

Read More »

زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: (پاکستان پبلک نیوز) وزارتِ داخلہ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے، دونوں رہنماؤں کے نام مبینہ منی لانڈرنگ کے معاملے میں ای سی ایل میں ڈالے گئے تھے۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کاعابد باکسر کو پیش کرنے کا حکم

لاہور ( پاکستان پبلک نیوز) لاہورہائیکورٹ نے جان کے تحفظ سے متعلق کیس میں  سابق پولیس  انسپکٹرعابدباکسرکو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے عابد باکسر کی جان کے تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت کی ، وفاقی حکومت کے وکیل نے عدالت کوبتایا کہ عابد باکسرکوانیس  فروری …

Read More »

قبائلی ضلع مہمند میں جماعت اسلامی کے جلسہ کے دوران اسٹیج گر گیا

( پاکستان پبلک نیوز) قبائلی ضلع مہمند میں جماعت اسلامی کے جلسہ کے دوران اسٹیج گر گیا  ۔ اسٹیج کے گرنے کے وقت امیر جماعت اسلامی  سراج الحق ، صوبائی امیر مشتاق احمد خان بھی اسٹیج پر موجود تھے،خوش قسمتی سے اسٹیج پر موجود تمام افراد محفوظ رہے  ۔ انتظامیہ …

Read More »

کالعدم تنظیموں کا الیکشن لڑنا جمہوریت کی توہین ہے، بلاول بھٹو

منڈی بہاءالدین: (پاکستان پبلک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں نظریے کی سیاست کو مرکزی حیثیت دلوانی ہو گی، گالم گلوچ کی سیاست کے خاتمے کیلئے قوم کا ساتھ، طاقت اور ووٹ کی ضرورت ہے منڈی بہاءالدین میں انتخابی …

Read More »