اہم ترین

نوے دن گزر جانے کے بعد بھی ہم ہدف پورا نہ کر سکے: فواد چوہدری

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم نے سماجی تحفظ برائے انسداد غربت سے متعلق ڈویژن قائم کردیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، زکوۃ اور بیت المال لوگوں کو پیسے منتقل کررہے تھے تاکہ غریب ترین افراد …

Read More »

امریکہ:نیپسے ہاسل کو ان کے اسٹور کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا۔

موسیقی کے سب سے بڑے ایوارڈ گریمی ایوارڈز کیلئے نامزد امریکی ریپر نیپسے ہاسل کو ان کے اسٹور کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ موت سے کچھ گھنٹے قبل کی گئی نیپسے نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ “مضبوط دشمن ہونا بھی ایک نعمت ہے”۔ خبر رساں ایجنسی …

Read More »

نیپال میں خوفناک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی

کھٹمنڈو: نیپال میں خوفناک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور 600 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں کے مطابق نیپال میں ہلاکت خیز طوفان نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا، مختلف واقعات …

Read More »

ترکی: بلدیاتی انتخابات میں اردوان کی جماعت کو 2 بڑے شہروں میں شکست

ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان کی جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پی) کو دارالحکومت انقرہ سمیت 2 بڑے شہروں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد طیب اردوان نے پارٹی کی شکست تسلیم کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ”راٰئٹر” کے مطابق …

Read More »

بھارتی صحافی نے ایسا انکشاف کیا کے مودی سرکار شرم سی منہ چھوپانے لگی

بھارتی صحافی اور مصنفہ ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی نفرت آمیز پالیسیوں کے باعث بھارت میں انتہا پسندی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے اور انہی متنازع پالیسیوں کے باعث کشمیر میں بھی حالات خراب ہوئے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا صدارتی محل عوام کیلئے کھول دیا گیا

ابوظہبی میں واقع عرب امارات کا صدارتی محل ’’ قصرالوطن‘‘ کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ سفید رنگ کا یہ خوبصورت محل دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ داخلے کا ٹکٹ 60 درہم ہے جو آن لائن بھی خریدا جاسکتاہے۔ محل میں جگہ جگہ سیکورٹی اہلکار بطور ’’گائیڈ ‘‘ آپ …

Read More »

مودی کشمیر میں مظالم روکیں، یورپی پارلیمنٹ کا خط میں مطالبہ

لاہور:  یورپی پارلیمنٹ کے 50 ارکان نے نریندر مودی کو خط ارسال کیا ہے جس میں کشمیر میں بھارتی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، یورپی پارلیمنٹیرینز نے مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق بھارت …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری شہید۔

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری جہاں مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔  مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور ہندواڑہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نام نہاد آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے تین کشمیری شہید کر دیے۔ واقعے کے خلاف علاقے کے لوگ …

Read More »

ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہریوں کے شناختی کارڈ بلاک۔

اسلام آباد: قائم مقام چیئرمین نادرا کے مطابق ملک میں ایک لاکھ 55 ہزار لوگوں کے شناختی کارڈ بلاک ہیں جب کہ ایک لاکھ 23 ہزار بلاک کارڈ زیر التوا ہیں۔ اسلام آباد میں راجا خرم نواز کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس …

Read More »

اسلامو فوبیا کی لہر، مسجد کی عمارت کو نقصان

لندن: برطانیہ میں اسلامو فوبیا کی نئی لہر، نفرت انگیز جرائم میں 600 فیصد اضافہ ہوگیا، نیوکاسل میں حملے سے مسجد کی عمارت اور قرآن مجید کے نسخوں کو نقصان پہنچایا گیا، پولیس نے 2 لڑکیوں سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ان حملوں …

Read More »