پیر , فروری 18 2019

Tag Archives: multan

اوکاڑہ:شہر میں تالے توڑ گینگ کے خلاف پولیس کی بڑی کاروائی

اوکاڑہ (پی پی این) اوکاڑہ ڈی ایس پی ندیم افضال کی ہدایت پر تھانہ ا ے ڈویزن پولیس کی بھرپور کاروائی شہر میں تالے توڑ گینگ کے چار اراکین کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیاگیا ۔ اوکاڑہ پولیس کی بھرپور کاروائی تالے تور گینگ گرفتار مزید چار اراکین کی گرفتاری …

Read More »

سانگلہ ہل:آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی کی جانب سے SHO صاحبان کیلئے نیا حکم نامہ جاری

سانگلہ ہل(پی پی این) آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی کے احکامات کے مطابق تمام SHO صاحبان ہر روز 3 بجے سہ پہر سے 5 بجے شام اپنے اپنے تھانہ میں موجود رہ کر عوامی مسائل اور شکایات سنیں گے۔ سانگلہ ہل آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی …

Read More »

ملکوال:معمولی بارش نے TMA اور منتخب نمائندوں کی کارکردگی کا پول کھول دیا

ملکوال (پی پی این) معمولی بارش نے TMA اور منتخب نمائندوں کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ ملکوال مین بازار رانا چوک گرلز ڈگری کالج روڈ محلہ صابری کی محلہ شیرانوالہ راجگان اور کوٹلی کی گلیاں و روڈ کھنڈرات بنے ہوئے تھے جو معمولی بارش پر جوہڑ کی شکل اختیار …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:چوہدری شہباز گجر کے چچا زاد بھائی ذین سرور کی دعوت ولیمہ میں ناصر عباس تارڑ کی شرکت

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)چوہدری شہباز گجر کسانہ آ ف کوٹلہ کے چچا زاد بھائی ذین سرور کی دعوت ولیمہ میں معزز شخصیات نے شرکت کی ۔ چوہدری شہباز گجر کسانہ آ ف کوٹلہ کے چچا زاد بھائی ذین سرور کی دعوت ولیمہ میں سی ای او پاکستان پبلک نیوز ناصر …

Read More »

منڈی بہائوالدین:یورپی یونین کے رہنما چوہدری سیف اللّہ بھچر کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں پُرتکلف دعوت

منڈی بہائوالدین(پی پی این) چوہدری سیف اللّہ بھچر ہر سال موسم سرما میں اٹلی سے پاکستان آتے ہیں اور یورپ میں مقیم پاکستانی یونین کے رہنماؤں اور اپنے بچپن کے دوستوں کا گیٹ ٹو گیدر Get together کرتے ہیں اور اُنکی دریائے جہلم کے کنارے ایک صدی قبل بنے خوبصورت …

Read More »

 مظفرگڑھ:وفاقی وزیر ریلوے کے پانچ منٹ کے دورہ سے ویران اور کھنڈر ریلوے سٹیشن کی قسمت جاگ گئی

 مظفرگڑھ (پی پی این) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے پانچ منٹ کے دورہ سے مظفرگڑھ کے ویران اور کھنڈر ریلوے سٹیشن کی قسمت جاگ گئی آرائش و تزئین پر لاکھوں روپے خرچ کر دیے گئے ۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے تھل ایکسپریس کے افتتاح کے …

Read More »

لاہور سے فیصل آباد جانے والی فیصل ایکسپریس کا سانگلہ ہل سٹاپ منظور

سانگلہ ہل (پی پی این) لاہور سے فیصل آباد جانے والی فیصل ایکسپریس کا سانگلہ ہل سٹاپ منظور۔ سانگلہ ہل فیصل ایکسپریس سانگلہ ہل پہنچنے پر شاندار استقبال۔فیصل ایکسپریس ٹرین سانگلہ ہل اسٹیشن پہنچنے پر شہریوں نے گل پاشی کی۔ ڈویژنل ٹریفک آفیسر ناصر عزیز کو پھولوں کے ہار پہنائے …

Read More »

ایک اور ہوا کی بیٹی کو وحشی درندے نے جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

اوکاڑہ(پی پی این) میں ایک اور ہوا کی بیٹی کو زبردستی اسلحہ کے زور پر جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا گیا۔رینالہ خورد کے نواحی گاوں 5 ون آر میں شراب کے نشے میں دھت وحشی درندے فیاض عرف فاجو نے 15 سالہ تہمینہ بی بی کو زبردستی اغواء کر …

Read More »

نوشہروفیروز:ضلع بھر میں نشہ آور سپاریاں زیڈ۔21 فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی

نوشہروفیروز (پی پی این) ایس ایس پی نوشہروفیروز کئپٹن(ر) طارق ولایت کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں نشہ آور سپاریاں زیڈ۔21 فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز کردی گئیں۔  نوجوانوں اور آنے والی نسل کو تباہ کرنے والی یہ زہر مثل سپاریاں خفیہ طریقوں سے گھروں میں خؒ …

Read More »

حافظ آباد:میونسپل کمیٹی کے سینٹری ورکر مشنری ناقص ہونے پر سراپا احتجاج

حافظ آباد(احتشام الحق مخدوم نمائندہ پی پی این) میونسپل کمیٹی کے سینٹری ورکر مشنری ناقص ہونے پر سراپا احتجاج۔ آل کلاس فور کے سینئر نائب صدر کا اعلی حکام سے نئی مشینری فراہم کرنے کا مطالبہ۔مشنری ناقص ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں کی صفائی نہیں کی جاتی۔فلتھ ڈپو دور …

Read More »