منگل , دسمبر 11 2018

Tag Archives: KFC

آنگن میں دو کردار نبھا رہا ہوں، احسن خان

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نامور اداکار احسن خان اس وقت اپنے نئے ڈرامے آنگن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس کی کہانی تقسیم برصغیر کے گرد گھومتی ہے۔ احسن خان نے بتایا کہ ڈرامے میں فیملی، محبت اور کئی ایسے احساسات اور جذبات کی اہمیت کو پیش …

Read More »

عالیہ اور رنبیر کے درمیان محبت کا رشتہ ہے، مہیش بھٹ

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ میں اِن دنوں اسٹارز کی شادی کا سیزن ہے، ایسے میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی دوستی کے چرچے بھی گرم ہیں اور اب عالیہ کے والد اور ہدایت کار مہیش بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی صاحبزادی  اور رنبیر …

Read More »

میری بہترین دوست اور زندگی کی ساتھی کو شادی کی سالگرہ مبارک

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور معروف کرکٹر ویرات کوہلی آج اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کا جشن منا رہے ہیں۔ دونوں کی شادی گزشتہ برس اٹلی کے شہر میلان میں ہندو اور پنجابی رسم و رواج کے مطابق ہوئی تھی۔ شادی میں صرف قریبی رشتے دار شریک ہوئے تھے …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، محمد عباس اور یاسر شاہ ٹاپ ٹین بولرز میں شامل

دبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق محمد عباس اور یاسر شاہ ٹاپ ٹین بولرز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلے …

Read More »

سوشل میڈیا نے خبروں کے حصول میں اخبارات کو پیچھے چھوڑ دیا

واشنگٹن(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) کسی زمانے میں خبر کے حصول کا واحد ذریعہ اخبارات ہوا کرتے تھے جس میں بعدازاں ٹیلی ویژن بھی شامل ہوگیا تھا۔ لیکن اب نئی تحقیق یہ کہتی ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس(سوشل میڈیا) نے خبر کے بنیادی ذریعہ کی جگہ لے لی …

Read More »

بھارت کے امیرترین شخص کی بیٹی کی مہنگی ترین شادی

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے امیرترین شخص مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی کی تقریبات میں دنیا بھر کی اہم شخصیات کی شرکت نے چارچاند لگادیے جبکہ بالی ووڈ اسٹارز نے بھی رونق لگائی۔ بھارت کےامیرترین شخص مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز …

Read More »

بھارت کی 5ریاستوں میں انتخابات، مودی کیلئے خطرے کی گھنٹی

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، تین ریاستوں میں کانگریس کو برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج آنا شروع ہوگئے، ابتدائی نتائج نے …

Read More »

امن کا نوبیل انعام ڈینس مک ویگے اور نادیہ مراد کے نام

اوسلو (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2018ء کے لیے نوبیل انعام برائے امن دو ایسے افراد کو دیا گیا ہے جنہوں نے خواتین کے استحصال اور جنگوں میں جنسی زیادتیوں پر دنیا کی توجہ دلانے کے لیے ان تھک جدوجہد کی۔    ان میں کونگو کے ماہر زچہ و بچہ ڈاکٹر …

Read More »

منڈی بہاوالدین:طویل لوڈشیڈنگ،ڈی ایچ کیو اسپتال میں انوکھے طریقے سےعلاج

منڈی بہاوالدین(پی پی این) ڈی ایچ کیو اسپتال میں تبدیلی آگئی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا حل نکال لیا ۔ڈاکٹر ایمرجینسی سمیت وارڈز میں مریض کا موبائل کی روشنی میں علاج معالجہ کرنے لگے، ضلع کے اکلوتے اسپتال میں بجلی کا کوئی متبادل نظام موجود نہیں۔ تبدیلی کی جھلک منڈی …

Read More »

سونے سے قبل اپنا موبائل فون خود سے فاصلے پر رکھیں

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین نے موبائل فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ سونے سے قبل اپنا موبائل فون خود سے فاصلے پر رکھیں۔ کیوں کہ خاص طور پر یہ اسمارٹ فونز، معلومات کے تبادلے کیلیے کم فریکوئینسی والے ریڈیو سگنلز استعمال کرتے ہیں، خصوصا اس وقت، جب …

Read More »