منگل , دسمبر 11 2018

Tag Archives: IndiaNews

آنگن میں دو کردار نبھا رہا ہوں، احسن خان

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نامور اداکار احسن خان اس وقت اپنے نئے ڈرامے آنگن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس کی کہانی تقسیم برصغیر کے گرد گھومتی ہے۔ احسن خان نے بتایا کہ ڈرامے میں فیملی، محبت اور کئی ایسے احساسات اور جذبات کی اہمیت کو پیش …

Read More »

دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسسٹر تیار

دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسسٹر تیار کرلیا گیا ہے جس کے چوڑائی صرف 2.5 نینومیٹرہے، اسے دنیا کا سب سے چھوٹا تھری ڈی ٹرانسسٹر کہا جاسکتا ہے، اس وقت جتنے بھی ٹرانسسٹر بن رہے ہیں یہ ان سے ایک تہائی چھوٹا ہے۔ میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم …

Read More »

عالیہ اور رنبیر کے درمیان محبت کا رشتہ ہے، مہیش بھٹ

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ میں اِن دنوں اسٹارز کی شادی کا سیزن ہے، ایسے میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی دوستی کے چرچے بھی گرم ہیں اور اب عالیہ کے والد اور ہدایت کار مہیش بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی صاحبزادی  اور رنبیر …

Read More »

میری بہترین دوست اور زندگی کی ساتھی کو شادی کی سالگرہ مبارک

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور معروف کرکٹر ویرات کوہلی آج اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کا جشن منا رہے ہیں۔ دونوں کی شادی گزشتہ برس اٹلی کے شہر میلان میں ہندو اور پنجابی رسم و رواج کے مطابق ہوئی تھی۔ شادی میں صرف قریبی رشتے دار شریک ہوئے تھے …

Read More »

ڈالر 20 پیسے سستا، 138 روپے 60 پیسے نیا ریٹ مقرر

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد 138 روپے 60 پیسے پر ڈالر کا لین دین ہوتا رہا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔ آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے نرخ میں 20 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد 138 …

Read More »

تجاوزات کیخلاف آپریشن: کیا قبضہ مافیا کے سامنے سر جھکا دیں؟

کراچی:  تجاوزات آپریشن کے خلاف نظر ثانی درخواست پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ سپریم کورٹ نے صورتحال خراب کر دی، کیا قبضہ مافیا کے سامنے سر جھکا دیں، سندھ حکومت متاثرین کیلئے متبادل جگہ کا انتظام خود کرے۔ کراچی میں تجاوزات اور …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، محمد عباس اور یاسر شاہ ٹاپ ٹین بولرز میں شامل

دبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق محمد عباس اور یاسر شاہ ٹاپ ٹین بولرز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلے …

Read More »

سوشل میڈیا نے خبروں کے حصول میں اخبارات کو پیچھے چھوڑ دیا

واشنگٹن(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) کسی زمانے میں خبر کے حصول کا واحد ذریعہ اخبارات ہوا کرتے تھے جس میں بعدازاں ٹیلی ویژن بھی شامل ہوگیا تھا۔ لیکن اب نئی تحقیق یہ کہتی ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس(سوشل میڈیا) نے خبر کے بنیادی ذریعہ کی جگہ لے لی …

Read More »

بھارت کے امیرترین شخص کی بیٹی کی مہنگی ترین شادی

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے امیرترین شخص مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی کی تقریبات میں دنیا بھر کی اہم شخصیات کی شرکت نے چارچاند لگادیے جبکہ بالی ووڈ اسٹارز نے بھی رونق لگائی۔ بھارت کےامیرترین شخص مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز …

Read More »

بھارت کی 5ریاستوں میں انتخابات، مودی کیلئے خطرے کی گھنٹی

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، تین ریاستوں میں کانگریس کو برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج آنا شروع ہوگئے، ابتدائی نتائج نے …

Read More »