جمعرات , فروری 21 2019

Tag Archives: Gawadar

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو پلوامہ واقعے کی تحقیقات کی پیشکش کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پلوامہ واقعے پر بھارت کو تحقیقات کی پیش کش کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے پلوامہ واقعے پر بھارت کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جنگ شروع کرنا انسان کے ہاتھ میں ہوتا ہے لیکن ختم کرنا ہاتھ میں نہیں، اگر بھارت سمجھتا ہے کہ پاکستان …

Read More »

پلوامہ واقعے کے بعد کشیدگی: پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کا سلسلہ بند

لاہور : پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کا سلسلہ بند ہوگیا اور بھارتی تاجروں نے تمام آرڈرز منسوخ کردیے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق گزشتہ دو روز سے پاکستان سے کوئی بھی مال بھارت نہیں جاسکا جب کہ بھارتی حکومت نے پاکستانی اشیاء پر 200 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد …

Read More »

پلوامہ واقعہ بھارت کی انتخابات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے کا حق کشمیریوں کو نہیں دیا جارہا ہے اور پلوامہ واقعہ بھارت کی انتخابات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی تیمور …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری، فریال اور انور مجید کی نظرثانی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری، فریال تالپور، انور مجید اور اومنی گروپ کی نظر ثانی کی تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے بیرون ملک رقم منتقل کیے جانے کے از خود نوٹس کیس کی …

Read More »

کراچی: پیرنی کے کہنے پر مرید نے خزانے کی تلاش میں گھر کھود دیا

کراچی کے علاقے ڈالمیا میں خزانے کی تلاش میں صحن میں مشکوک کھدائی پر 11 افراد  کو گرفتار کرلیا گیا۔  راتوں رات بے پناہ دولت کمانے کی حرص نے کراچی کے علاقے ڈالمیا کے شہری کو اندھا بنادیا۔ کراچی کے علاقے ڈالمیا میں پیرنی کے کہنے پر مرید نے خزانے …

Read More »

لاہور ایئرپورٹ کے مین رن وے پر ایک بار پھر گڑھا پڑگیا

لاہور ایئرپورٹ کے مین رن وے پر ایک بار پھر گڑھا پڑگیا جس کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک آنے جانے والی 10 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ لاہور ایئررپورٹ کے مین رن وے پر گڑھا پڑنے کے باعث لاہور سے جدہ جانے والی پرواز سمیت کئی پروازیں متاثر …

Read More »

راولپنڈی:زراعت کی ترقی اور کسان کی خوشحالی کے لئے منی ڈیمز بنائے جا رہے

راولپنڈی (پی پی این) ملکی سطح پر نئے ڈیم بنائے جارہے ہیں اسی طرح زراعت کی ترقی اور کسان کی خوشحالی کے لئے منی ڈیمز بھی بنائے جا رہے ہیں۔ تاکہ مقامی سطح پر فصلوں اور پھلوں کی کاشت کو ممکن بنایا جا سکے اس سلسلے میں راولپنڈی ڈویژن میں …

Read More »

بھارت نے عجلت میں آ کرکچھ کیا تو بھرپور ردعمل دیں گے: وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے جارحانہ رویہ اختیار کیا ہوا ہے تاہم وہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر تنہا کرنےمیں کامیاب نہیں ہوگا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پلوامہ حملے کے ذمےدار بھارت سے ہی تھے لیکن پھر بھی پاکستان پر …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:ہریا میں مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ سے 4سالہ بچی سمیت تین افراد زخمی

منڈی بہاؤالدین(موسی ٰ نقی نمائندہ پی پی این)ہریا میں مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ سے 4سالہ بچی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے تھے۔ نواحی گاوں ہریا اسٹیشن میں نامعلوم افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ۔ فائرنگ کی زد میں آ کر صحن میں کھیلتے دو بچوں سمیت تین …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:چوہدری حسن تیمور گوندل راجیکا کی رسم حنا میں معززشخصیات کی شرکت

منڈی بہاؤالدین(پی پی این) چوہدری حسن تیمور گوندل راجیکا چوٹ دھیراں کی رسم حنا میں علاقہ کی معزز شخصیات کی شرکت۔۔ چوہدری حسن تیمور گوندل راجیکا چوٹ دھیراں کی رسم حنا میں چیئرمین یونین کونسل 80چک رائب ناصر عباس تارڑ ، رشتہ دار اور دوستوں نے شرکت کی ۔رسم حنا …

Read More »