منگل , مارچ 26 2019

آشیانہ اقبال اسکینڈل: نیب کو شہباز شریف کیخلاف مزید ثبوت مل گئے

لاہور: (پی پی نیوز) نیب کو آشیانہ اقبال اسکینڈل میں شہبازشریف کے خلاف مزید ثبوت مل گئے، سابق افسران نے شہباز شریف کے خلاف نیب کو بیان ریکارڈ کرا دئیے۔

شہباز شریف اور فواد حسن فواد پر قوانین کے برعکس اقدامات کرنے کا الزام ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے لیطف سنز کمپنی سے غیرقانونی طور پر مالی فوائد حاصل کئے، 21 اکتوبر 2014 کو آشیانہ اقبال منصوبہ ایل ڈی اے کو منتقل کرنے کا حکم دیا گیا۔

Check Also

مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے