منگل , مارچ 26 2019

وسیم اکرم نے محمد عباس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو ابھی بہت آگے جانا ہے 

لاہور(پی پی این ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے محمد عباس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو ابھی بہت آگے جانا ہے 

مجھے یقین ہے کہ آپ دنیا کے بہترین بالر ز کی فہرست میں شامل ہوں گے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد عباس نے عمدہ لینتھ کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف میچ میں 10وکٹیں حاصل کیں۔
مجھے یقین ہے کہ آپ بہترین بالنگ جاری رکھتے ہوئے دنیا کے بہترین بالرز میں سے ایک بنے گئیں۔۔

Check Also

کراچی میں آج چوکے چھکوں کی برسات ہوگی، شائقین پرجوش

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں پلے آف مرحلے کی دوڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے