منگل , مارچ 26 2019

اداکارہ ثناء نے لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کیلئے کمرشل شوٹ مکمل کروادیا

لاہور(پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک) ) اداکارہ ثناء نے لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کے لئے کمرشل شوٹ مکمل  کروادیا ۔  اداکارہ ثناء نے گزشتہ روز لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل کے لئے میں اپنے حصے کا کام مکمل کروادیا ۔

اداکارہ اپنی مصروفیات نمٹانے کے بعد اپنے اور اپنے بچوں کیلئے شاپنگ اور لندن کے تاریخی مقامات کی سیرکررہی ہیں ۔امکان ہے کہ اداکارہ ثناء رواں ہفتے پاکستان واپس پہنچ جائیں گی او ر کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی

Check Also

شاہد کپور نے پریانکا کے شوہر نک جونس کو کیا مشورہ دیا؟

(پی پی  این) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے حال ہی میں پریانکا چوپڑہ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے