منگل , مارچ 26 2019

قومی ادارہ برائے امراض قلب میں ادویات کی ناقص فراہمی۔۔۔

کراچی(پی پی نیوز ڈیسک) قومی ادارہ برائے امراض قلب میں او پی ڈی اور ایمرجنسی میں ادویات غائب ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق قومی ادارہ برائے امراض قلب میں گزشتہ تین روز سے مریضوں کو ادویات فراہم نہیں کی جارہی ہیں اور جان بچانے والی ادویات سمیت 200 ادویات اسپتال میں موجود نہیں ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ صوبے میں قائم اسپتال کے تمام سینٹرز پر ادویات موجود نہیں۔

دوسری جانب این آئی سی وی ڈی کے سربراہ ڈاکٹر ندیم قمر کا کہنا ہےکہ ادویات کی فراہمی میں کوئی بندش نہیں، مریضوں کو ادویات کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔

Check Also

پرفیومز خطرناک طبی نقصانات اور ہوا کو آلودہ کرنے کا سبب

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ہم روزانہ مختلف اقسام کے صابن، پرفیومز اور ڈیوڈرینٹس کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے