منگل , مارچ 26 2019

ناروے: نیٹو مشقوں کے دوران جنگی بحری جہاز آئل ٹینکر سے ٹکرا کر ڈوب گیا

اوسلو(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  ناروے میں نیٹو مشقوں کے دوران جنگی بحری جہاز تیل لے جانے والی کمپنی کے آئل ٹینکر سے ٹکرا کر ڈوب گیا۔

جہاز پر نارویجن نیوی کے اہلکاروں اور عملے پر مشتمل 137 افراد سوار تھے جنہیں جہاز کے ڈوبنے سے پہلے ہی نکال لیا گیا تاہم 8 اہلکار زخمی ہو گئے۔

 

Check Also

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے

یمن حکومت کے باغی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر ڈرون طیارے سے کیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے