منگل , مارچ 26 2019

امریکا اور شمالی کوریا کی اعلیٰ سطح کی ملاقات منسوخ

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ سے شمالی کوریا کے اعلیٰ عہدے دار کی ملاقات منسوخ ہوگئی۔ ملاقات نیو یارک میں ہونی تھی۔

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ متوقع بات چیت شمالی کوریا نے موخر کی کیونکہ وہ تیار نہیں تھے۔

نکی ہیلی نے مزید کہا کہ امید ہے مذاکرات ری شیڈول ہوں گے ۔

Check Also

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے

یمن حکومت کے باغی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر ڈرون طیارے سے کیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے