منگل , مارچ 26 2019

کترینہ کیف ایلین ہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں : اداکار عامر خان

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ سٹار عامرخان نے کترینہ کیف کو ایلین قرار دے دیا کہتے ہیں وہ انہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں۔

 عامر خان نے ثریا جان گانے میں کترینہ کے رقص کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے مجھے سمجھ نہیں آتا آخرکترینہ اتنا اچھا ڈانس کیسے کرلیتی ہیں۔

مجھے تو وہ اس سیارے کی لگتی ہی نہیں وہ ایلین ہیں۔ جب میں نے ثریا جان گانے کے ڈانس اسٹیپس دیکھے تو مجھے لگا کترینہ یہ نہیں کرپائیں گی لیکن انہوں نے بہت ہی بہترین اندازمیں رقص کیا کترینہ بہت محنتی ہیں۔

Check Also

شاہد کپور نے پریانکا کے شوہر نک جونس کو کیا مشورہ دیا؟

(پی پی  این) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے حال ہی میں پریانکا چوپڑہ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے