منگل , مارچ 26 2019

’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کو سنسر شپ سرٹیفکیٹ مل گیا

لاہور (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکنسٹ عامر خان کی نئی فلم “ٹھگز آف ہندوستان” کو سنسر شپ سرٹیفکیٹ مل گیا، یہ فلم 8 نومبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

عامر خان کی نئی فلم “ٹھگز آف ہندوستان” کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا۔  یش راج فلمز کی نئی پیشکش” ٹھگز آف ہندوستان” کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے سینماؤں میں نمائش کی اجازت دےدی۔

ڈسٹری بیوشن کلب کے زیرِ اہتمام فلم 8 نومبر کو سرکٹ کے تمام سینماؤں میں پیش کی جائیگی۔

 

Check Also

شاہد کپور نے پریانکا کے شوہر نک جونس کو کیا مشورہ دیا؟

(پی پی  این) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے حال ہی میں پریانکا چوپڑہ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے