اتوار , فروری 17 2019

دلچسپ و عجیب

اب فضائی آلودگی میٹھے پانی سے ختم ہو گی

فضائی آلودگی اِس وقت بین الاقوامی سطح کا مسئلہ بنا ہوا ہے۔کہیں تو یہ مسئلہ شدت اختیار کر چکا ہے۔ اسی وجہ سے کئی ممالک اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے مختلف طریقہ کار اختیار کر رہے ہیں۔ ان ہی ممالک کی فہرست میں ایک نام ہے تھائی لینڈ کا۔تھائی …

Read More »

جاپان کے ریستوران میں چاکلیٹ کھانے والی مچھلی متعارف

ٹوکیو : جاپان میں ایک عام سْوشی ریستوران کے گاہک چاکلیٹ پر پلنے والی یلو ٹیل مچھلی سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اس ریستوران پر چین کی منتظم کمپنی کْورا کارپوریشن نے یلو ٹیل مچھلی سے بنی ہوئی سْوشی پیش کرنا شروع کی ہے جس کی مغربی جاپان کے …

Read More »

ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں کی مالک خاتون

(پی پی این) وہ خاتون جس نے 28 سال سے بال نہیں کٹوائے اور اب یہ زلفیں اس کے قد سے بھی زیادہ طویل ہوچکی ہیں۔ یوکرائن سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ الینا کرواسینکو ایک کامیاب کاروباری خاتون اور 6 سالہ جڑواں بچوں کی ماں ہیں۔ الینا نے آخری …

Read More »

دنیا کی مہنگی ترین کشتی منظرعام پر آخرکار آگئی۔

 دنیا میں بیش قیمت اشیاء کی کمی نہیں تاہم حال ہی میں دنیا کی مہنگی ترین کشتی بھی منظرعام پر آئی ہے، جس کی تیاری پر 4 ارب 80 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ برطانوی ڈیزائنر اسٹیورٹ ہیوگیز کی ڈیزائن کردہ کشتی ‘ہسٹری سپریم’ تین سال میں تیار ہوئی …

Read More »

سائنسدانوں نے پہلی بار دماغ کا چھپا ہوا حصہ دریافت کرلیا

(پی پی این  مانیٹرنگ  ڈیسک) سائنسدانوں نے دماغ کے ایسے ننھے حصے کو دریافت کرلیا ہے جو صرف انسانوں میں پایا جاتا ہے اور یہی انہیں دیگر جانداروں کے مقابلے میں منفرد بناتا ہے۔  محققین کا کہنا ہے کہ اس حیرت انگیز دریافت سے رعشے کے امراض (پارکنسن) اور موٹر نیورون …

Read More »

 چین میں ایک روبوٹ، ڈیجیٹل نیوز اینکر بن گیا۔۔۔۔

بیجنگ(پی پی نیوز ڈیسک) چین میں مصنوعی ذہانت اور اینی میشن سے تیار کردہ دنیا کے ایسے پہلے نیوز کاسٹر نے خبریں سنانی شروع کردی ہیں جو صرف کمپیوٹر میں ہی پایا جاتا ہے تاہم اس کا لہجہ اور خبریں پڑھنے کا انداز ایک حقیقی نیوز کاسٹر سے نقل کیا گیا …

Read More »

امریکی شخص ایک ہی دن میں کروڑ پتی بن گیا۔

نیوجرسی(پی پی نیوز ڈیسک) امریکی شخص پر قسمت ایسی مہربان ہوئی کہ اس نے ایک روز میں تین لاٹریاں جیت کر 50 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم اپنے نام کرلی۔ نیوجرسی کے علاقے ایج واٹر کے رہائشی رابرٹ اسٹیوارٹ نے اگست کے مہینے میں ایک روز میں تین لاٹریاں جیتیں جو …

Read More »

5 سالہ بچے کی 15 صفحات کی سی وی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ 

چین کے ساحلی شہر شنگھائی سے تعلق رکھنے والے 5 سالہ بچے کی 15 صفحات پر مشتمل سی وی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔  ننھے بچے کی 15 صفحات پر مشتمل سی وی ایک نجی اسکول میں داخلے کے لیے بنائی گئی تھی۔ سی وی میں بچے …

Read More »

سیلفی لینے کے چکر میں لڑکیوں نے لاکھوں ڈالرز کا نقصان کردیا۔

سیلفی لینے کا شوق آج کل بچوں بڑوں سب کو ہے لیکن کبھی کبھی یہ سیلفیز کسی کا بڑا بھاری نقصان بھی کروا دیتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ حال ہی میں روس میں ہوا، جہاں چار لڑکیوں نے سیلفی کے شوق میں آرٹ گیلری کا لاکھوں ڈالرز کا نقصان کردیا۔ …

Read More »

جنوبی افریقا میں 140 کنٹینرز سے عمارت تیار کرلی گئی۔

جوہانس برگ(پی پی نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں فالتو کنٹینروں کی بھرمار ہے اور ان کے استعمال کے مختلف پہلو سامنے آتے رہتے ہیں لیکن جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں ڈرائیو لائنز اسٹوڈیو کے نام سے ایک مختلف طرز کی عمارت دکھائی دیتی ہے جسے 140 کنٹینروں سے تیار کیا …

Read More »