جمعرات , فروری 21 2019

کاروبار

بجٹ خسارہ، حکومت نے سٹیٹ بینک سے 861 ارب روپے قرض لیا

کراچی: بجٹ خسارہ پورا کرنے کی خاطر سات ماہ میں حکومت نے سٹیٹ بینک سے 861 ارب روپے قرض لیا، ماہرین کے مطابق مرکزی بینک سے لیا گیا قرض مہنگائی میں اضافے کا باعث بنے گا۔ موجودہ حکومت نے برآمدات میں اضافے، درآمدات میں کمی اور ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی …

Read More »

صرافہ مارکیٹ گوجرانوالہ میں جعلی سونے کی فروخت کا انکشاف

گوجرانوالہ: صرافہ مارکیٹ گوجرانوالہ میں جعلی سونے کی خریدو فروخت عروج پر ہے، سونے جیسی دھات سے بنے زیورات نے سناروں کو بھی چکرا کر رکھ دیا، نوسر بازوں نے چند ہفتوں میں سناروں کو لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا۔ اصلی سونے کی پہچان سناروں کو نہ رہی تو …

Read More »

عمران خان آج’آئی ایم ایف چیف کرسٹینا‘سے ملاقات کریں گے

دبئی: وزیراعظم عمران خان آج متحدہ عرب امارات کے دورے میں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی چیف کرسٹینا لگارڈ سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے دورہ ٔ یو اے ای کے موقع پر یہ اہم ملاقات ہوگی۔ گزشتہ روز فواد چوہدری نے ایک انٹرویو …

Read More »

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لیا۔

اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض لیا گیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ حکومت نے …

Read More »

حکومت نے نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی عائد کردی۔

اسلام آباد: حکومت نے نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی عائد کردی۔ ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی 9 جنوری سے نئے مقامی سرمایہ کاروں کی درخواستوں پر عائد کی گئی اور اوگرا کو نئی آئل مارکیٹنگ …

Read More »

مائیکل جیکسن جیسا دکھنے کے جنون میں 11 پلاسٹک سرجریاں۔

امریکی گلوکار مائیکل جیکسن سے دنیا بھر کروڑوں مداح ہیں جو ان کی شخصیت اور انداز کو نقل کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں لیکن آسٹریلوی شہری نے اپنے اسٹار جیسا دکھنے کے لیے 11 مرتبہ چہرے کی پلاسٹک سرجری کرالی۔ 22 سالہ لیو بلانکو بچپن سے مائیکل جیکسن کی شخصیت …

Read More »

سعودی عرب نے مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: سعودی عرب نے معاشی پیکج کے تحت پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر منتقل کردیے۔ گزشتہ برس وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جس میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 12 ارب کے معاشی پیکج کا اعلان کیا گیا تھا اور پیکج کے …

Read More »

گھٹنے ٹیکنے کی ضرورت نہیں پاکستان آزاد ملک ہے کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ گھٹنے نہیں ٹیکیں گے نہ ٹیکنے کی ضرورت ہے ، پاکستان آزاد ملک ہے ، کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے ۔ بعد از بجٹ پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسدر عمر نے کہا کہ برآمدات اور درآمدات میں …

Read More »

قطر نے پاکستانی چاول کی درآمدات پر عائد پابندی اٹھالی۔

اسلام آباد وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ قطر کے دوران قطری حکومت نے 2010 سے پاکستانی چاول کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی۔ وزرات تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی چاول کی درآمد پر  سال 12-2011 میں پاکستانی ایکسپورٹرز کی طرف سے قطر کو غیر معیاری …

Read More »

6 منزلہ سے زائد عمارتوں کی تعمیر پر پابندی

کراچی  (پی پی این) کراچی میں 6 منزلہ عمارتوں سے زائد کی تعمیر پر پابندی کا فیصلہ سپریم کورٹ نے واپس لے لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے کے ڈی اے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور دیگر کو ہائی رائز تعمیرات کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں …

Read More »