منگل , دسمبر 11 2018

صحت

سونے سے قبل اپنا موبائل فون خود سے فاصلے پر رکھیں

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین نے موبائل فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ سونے سے قبل اپنا موبائل فون خود سے فاصلے پر رکھیں۔ کیوں کہ خاص طور پر یہ اسمارٹ فونز، معلومات کے تبادلے کیلیے کم فریکوئینسی والے ریڈیو سگنلز استعمال کرتے ہیں، خصوصا اس وقت، جب …

Read More »

خواتین اور مردوں کی انگلیاں مختلف کیوں؟

(پی پی این مانٰٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو معلوم ہے کہ عام طور پر مردوں کی شہادت کی انگلی ان کی تیسری انگلی سے چھوٹی جبکہ خواتین میں شہادت کی انگلی تیسری انگلی (رنگ فنگر) سے بڑی ہوتی ہے؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ ایسا واقعی ہوتا ہے مگر …

Read More »

پولیو کے خاتمے کیلئے وزیراعظم کی پاکستانی عوام سے تعاون کی اپیل

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستانی عوام سے تعاون کی اپیل کردی۔ انسداد پولیو مہم کے لیے قوم کے نام اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم آگے بڑھے اور وطن عزیز کو پولیو سے …

Read More »

بھڑ کے زہر میں طاقتور اینٹی بایوٹک جزو دریافت

بوسٹن(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  سائنسدانوں نے بھڑ (واسپ) کے زہر میں ایسی طاقت ور اینٹی بایوٹک خاصیت دریافت کی ہے جو تیزی سے بدلتے اور ہماری موجودہ ادویہ کو ناکام بنانے والے ایک بیکٹیریا کا مقابلہ کرسکتی ہے۔ میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے سائنس دانوں …

Read More »

تھر میں غذائی قلت سے مزید بچے انتقال کرگئے

محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق تھرپارکر میں غذائیت کی کمی سے مزید 2 بچوں کے انتقال سے رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ ذرائع کا بتاناہےکہ تھر میں غذائی قلت سے رواں برس انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 601 تک جا پہنچی ہے۔

Read More »

یوٹیوب ویڈیوز سے علاج کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

 ڈاکٹر گوگل یا مقبول ویڈیو ایپ یوٹیوب سے دیکھ کر پروسٹیٹ کینسر سمیت دیگر بیماریوں کا علاج کرتے ہیں لیکن یاہ ایسا کرنا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے؟ تحقیق کے مطابق 60 فیصد افراد کسی بھی بیماری کے علاج یا صحت کی معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کرنے کے …

Read More »

سائنس نے نانی امی کی محبت کی تصدیق کردی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے اردگرد موجود بڑوں کی یاد میں نانی امی اور دادی امی کا کردار بہت خاص ہے جو انہیں کہانیاں سنایا کرتی تھیں اور امی ابو سے چھپ کے مزیدار چیزیں کھانے کو دیا کرتی تھیں، تاہم نئی نسل میں یہ کردار اس طرح سے …

Read More »

بازو کی شریانیں بھی بائی پاس کے لیے موزوں ترین قرار

میلبرن(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  دل کی بائی پاس سرجری کے لیے عموماً ٹانگ کی شریان نکالی جاتی ہے لیکن اب ماہرین کہتے ہیں کہ بازو کی شریان بائی پاس کے لیے اس سے مؤثر ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ اہم تحقیق یونیورسٹی آف میلبرن کے سائنسدانوں نے کی ہے جس …

Read More »

کیا اکثر غصہ طاری رہتا ہے؟ تو اس کی وجہ کیا؟

امریکہ(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) رات بھر میں صرف 2 گھنٹے نیند کی کمی ہی آپ کو مشتعل مزاج بنانے کے لیے کافی ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ امریکا کی آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں پہلی بار نیند کی کمی اور چڑچڑے پن کے …

Read More »

ہیئر کلر کے استعمال نے طالبہ کو موت کے منہ میں پہنچادیا

فرانس(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل نوجوانوں میں بالوں کو رنگنا بہت عام ہوچکا ہے مگر کبھی کبھار اس کا انجام کافی برا بھی ہوسکتا ہے جیسا فرانس سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ طالبہ کے ساتھ ہوا۔ ایسٹیلا نامی طالبہ کو ہیئر کلر میں پائے جانے والے ایک …

Read More »