منگل , مارچ 26 2019

کھیل

بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا

سائوتھمپٹن:   بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کا کہنا تھا کہ ’ دور جدید کی کرکٹ کے بہترین کم بیک کا خواب آسانی سے حاصل کیا جا سکتا تھا مگر شرمناک بیٹنگ کی وجہ سے دیار غیرمیں ایک اور شکست کا نظارہ کرنا …

Read More »

’’اعزازی‘‘ چیئرمین پی سی بی کیلیے مراعات کی بھرمار

 کراچی:   ’’اعزازی‘‘ چیئرمین پی سی بی کیلیے مراعات کی بھرمار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی پانے کیلیے ملک میں بڑے بڑے لوگ کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں،  ایک بار عہدہ چھوڑنے والا زندگی بھر اسے دوبارہ پانے کی تمنا رکھتا ہے، چیئرمین ہر وقت میڈیا کی توجہ کا مرکز …

Read More »

احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منتخب

لاہور:  احسان مانی پی سی بی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے آج گورننگ بورڈ کا اجلاس ہونا تھا جس میں پہلے مرحلے میں کاغذات نامزدگی …

Read More »

ایشین پاورلفٹنگ؛ 4 بہنیں پہلی بارمیں ملک کی نمائندگی کریں گی

 دبئی:   لاہور کے علاقے ساندہ کی رہائشی چار بہنیں پہلی بار دبئی میں ہونے والے ایشین پاور لفٹنگ مقابلے میں شرکت کررہی ہیں۔ چاروں بہنیں گذشتہ 4 سال سے قومی اوربین الاقوامی پاورلفٹنگ اورویٹ لفٹنگ مقابلوں میں باقاعدگی سے حصہ لے رہی ہیں اور متعدد کھیلوں میں گولڈ میڈل و دیگر …

Read More »

18 سالہ جاپانی سوئمرایکی ریکاکو ایشین گیمزکی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑیں

جکارتہ:   6 گولڈ میڈلز جیتنے والی جاپانی سوئمر ایکی ریکاکو جکارتہ ایشین گیمز کی کوئن بن گئیں۔ انھیں گیمز کی اہم ترین پلیئر ( ایم وی پی ) ایوارڈ سے نواز دیاگیا، گیمز کے اختتام پر ایک تقریب میں بطور خاص انھیں اس حوالے سے ٹرافی دی گئی، 18 سالہ …

Read More »

ایشین گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، چین 132طلائی تمغوں کیساتھ سرفہرست

جکارتا:  18 ویں ایشین گیمز کی رنگا رنگ تقریب جکارتا میں ختم ہوگئی میگا ایونٹ میں چین 132 طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست رہا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  18 ویں ایشین گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں منعقد ہوئی۔ ایونٹ میں چین 132 طلائی اور مجموعی طور پر 289 …

Read More »

ایشیا کپ ؛ افغان ٹیم کا ’اسپن ہتھیار‘ آزمانے کا اعلان

کابل:   ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں افغانستان نے اسپنرز کا موثر ہتھیار آزمانے کا اعلان کردیا، 15 ستمبر سے شروع ہونے والے علاقائی ایونٹ کے لیے منتخب افغان اسکواڈ میں 4 سلو بولرزکومنتخب کرلیا۔ جس میں تین اسپیشلسٹ لیگ اسپنرز اور ایک مسٹری اسپنر اور لیفٹ آرم اسپنر شامل ہیں، …

Read More »

چوتھا ٹیسٹ ؛ معین علی کی تباہ کن بولنگ، بھارت کو 60 رنزسے شکست

ساؤتھمٹن:   ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو 60رنز سے شکست دیکر پانچ میچز کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ فتح کیلیے 245 رنز کا ہدف پانے والی مہمان الیون نے اتوار کو میچ کے چوتھے ہی دن 69.4 اوورز میں 184 رنز پر ہتھیار ڈال …

Read More »

پی سی بی میں احتساب کا نعرہ بلند ہونے لگا

کراچی:  پی سی بی میں احتساب کا نعرہ بلند ہونے لگا تاہم اس حوالے سے ’’پرانی فائلز‘‘ کھولتے ہوئے سابقہ چیئرمین کے دور میں طوفانی رفتار سے ترقی کی منازل طے کرنے والے بعض آفیشلز کو ہدف بنایا جائے گا۔ پی سی بی میں احتساب کا عمل جلد شروع ہونے والا …

Read More »

ایشیا کپ، قومی کرکٹرز کے لاہور میں فٹنس ٹیسٹ جاری

 لاہور:  ایشیا کپ سے قبل تربیتی کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ کیمپ کا دوسرا مرحلہ قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے، 10 ستمبر تک جاری رہنے والی مشقوں میں کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے جائیں گے جس کے بعد بیٹنگ، بولنگ اور …

Read More »