اتوار , فروری 17 2019

کھیل

بولٹ نے خطرناک اسپیل سے ریکارڈ بک میں نام درج کرالیا

کرائسٹ چرچ(پی پی این) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے خطرناک اسپیل سے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرا دیا۔ انھوں نے لگاتار 5 وکٹیں بغیر کوئی رن دیے اپنے نام کیں، مجموعی طور پر کیریئر بیسٹ 30 رنز کے عوض 6 وکٹوں کی پرفارمنس دکھائی۔ دلچسپ بات …

Read More »

مانی کے دور میں شہریارکوپاک بھارت سیریزکی امید نظر آنے لگی

لاہور(پی سی بی چیئرمین احسان مانی کی موجودگی میں شہریار خان کو پاک بھارت سیریز کی امید نظر آنے لگی۔ سابق چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے سابق صدر بورڈ کی کمان سنبھالنے کیلیے بہترین انتخاب ہی ایم ڈی وسیم خان کیلیے سب سے …

Read More »

سرفراز احمد ٹیسٹ میں پیئر کرنےوالے چوتھے پاکستانی کپتان بن گئے

لاہور(پی پی این) سرفراز احمد ٹیسٹ  میں پیئر کرنے والے چوتھے پاکستانی کپتان بن گئے۔ امتیاز احمد  انگلینڈ کیخلاف 1962کے ڈھاکا ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں صفر کی خفت کا شکار ہوئے تھے، راشد لطیف جنوبی افریقہ کیخلاف پورٹ الزبتھ ٹیسٹ 1998اور وقار یونس آسٹریلیا سے شارجہ ٹیسٹ 2002میں پہلی باری …

Read More »

آسٹریلین صحافی نے بھارتی کپتان کوہلی کا مذاق اڑا دیا

سڈنی (پی پی این) آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں خراب رویے کا مظاہرہ کرنے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی مستقل زیر عتاب ہیں اور اب آسٹریلین صحافی نے ویڈیو پوسٹ کر کے ان کی مذاق اڑا دیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری سیریز …

Read More »

علی ترین نے اپنی ٹیم کیلئے چار نام شارٹ لسٹ کرلئے

ملتان (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کے مالک علی ترین نے اپنی ٹیم کے لئے 4نام شارٹ لسٹ کرلئے۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹیم ملتان کے ساتھ 4 نام ملتان ملنگز، ملتان …

Read More »

دو ہزار اٹھارہ میں بھی فٹبال کا سب سے زیادہ چرچا رہا

لاہور(پی پی این) دو ہزار اٹھارہ میں بھی فٹبال کا سب سے زیادہ چرچا رہا، دنیا بھر میں فٹبال فین نے اس کھیل کو خوب سراہا اور بھرپور لطف اندوز ہوئے۔ یوں تو تمام ہی کھیل دنیا بھر میں کھیلے جاتے ہیں لیکن فٹبال کو بین الاقومی سطح پر خاص …

Read More »

پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں مزید پروفیشنل نظام لاؤں گا: ایم ڈی وسیم خان

برمنگھم(پی پی این) پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم گلزار خان کا کہنا ہے کہ پی سی بی ہیڈکوارٹرر میں مزید پروفیشنل نظام لاؤں گا۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان اپنی تقرری کے بعد سے مسلسل دنیا بھر کے میڈیا …

Read More »

ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کی بادشاہت برقرار

دبئی(پی پی این) ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں پاکستانی بادشاہت بدستور برقرار ہے، بیٹسمین رینکنگ میں نمبر ون کا اعزاز بابر اعظم اور بولرز میں شاداب خان دوسرے نمبر پر فائز ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے ایون لیوس کی  11 درجے لمبی جست نے فخرزمان کو ایک درجہ نیچے پانچویں پوزیشن پر بھیج …

Read More »

پی ایس ایل چھٹی ٹیم کی قیمت علی ترین کی پہنچ سے باہر

لاہور(پی پی این) پی ایس ایل چھٹی ٹیم کی قیمت علی ترین کی پہنچ سے باہر ہونے لگی۔ گزشتہ ایونٹ کا حصہ بننے والی نئی ٹیم کے مالکان کی ہمت ایک سال بعد ہی جواب دے گئی تھی اور واجبات کی عدم ادائیگی پر معاہدہ ختم ہوگیا،  نئے مالک کی تلاش …

Read More »

ڈپارٹمنٹل کرکٹ کے ڈیتھ وارنٹ پر ربڑ اسٹیمپ لگانے کی تیاری

لاہور(پی پی این) ڈپارٹمنٹل کرکٹ کے ڈیتھ وارنٹ پرربڑاسٹیمپ لگانے کی تیاری کر لی گئی جب کہ گورننگ بورڈ کے ارکان آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ وزیر اعظم اور پی سی بی کے چیف پیٹرن عمران خان ڈپارٹمنٹل کرکٹ کے سخت ناقد رہے ہیں، ملکی سطح کے مقابلوں میں شرکت …

Read More »