پیر , فروری 18 2019

کھیل

آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

سڈنی(پی پی این)  آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ آسٹریلوی اوپننگ بلے باز ایرون فنچ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے، ٹیم سلیکٹرز نے ون ڈے سیریز کے لیے 14 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جب …

Read More »

جنوبی افریقا کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 123 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گا

نیو لینڈز(پی پی این) جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 123 رنز 2 وکٹوں کے نقصان سے اننگز آگے بڑھائے گی۔ تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈپلوسی نے گزشتہ روز ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت …

Read More »

سنجے دت اپنی بیوی سے کتنے پریشان؟سلمان نے راز کھول دیا

ممبئی(پی پی این) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ سنجے دت کی نقل اتار کر بتارہے ہیں کہ سنجے دت اپنی بیوی سے کتنے پریشان ہیں۔ سلمان خان کی شادی بالی ووڈ کا بڑامسئلہ بنی ہوئی ہے اور ہر …

Read More »

بنگلادیش پریمیئرلیگ میں شرکت کیلیے پاکستانی کرکٹرز روانہ

(پی پی این) بی پی ایل میں شرکت کرنے کے لیے پاکستانی کرکٹرز  بنگلادیش روانہ ہوگئے ہیں۔ایونٹ 5 جنوری سے شروع ہوگا۔ ڈھاکہ روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں راجشاہی کنگز ٹیم کیلئے منتخب محمد حفیظ اور محمد سمیع، سلہٹ سکسرز کا حصہ محمد عرفان اور سہیل تنویر، کومیلا وکٹورینز اسکواڈ میں …

Read More »

حارث سہیل انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقہ سے باہر

(پی پی این) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل گھٹنے کی انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقہ سے باہر ہوگئے۔ حارث سہیل دائیں پاؤں کے گھٹنے کی انجری کے باعث سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی شرکت نہیں کر سکے تھے اور دوسرے …

Read More »

کیپ ٹاؤن میں 3 فاسٹ باؤلر، ایک اسپنر،6 بلے باز ٹیم میں ہوں گے، سرفراز

(پی پی این) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فاسٹ باؤلر محمد عباس کی واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مسلسل کھیلتے رہے تو کامیاب باؤلر ہوں گے جبکہ کیپ ٹاؤن میں یاسر شاہ کو مدد ملے گی۔ …

Read More »

شکست کے بعد ڈریسنگ روم کا ماحول کیسے اچھا ہوسکتا ہے، مکی آرتھر

(پی پی این)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے میڈیا میں پہلے ٹیسٹ کے بعد ڈریسنگ روم میں لڑائی کےحوالے سے آنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے شکست کے بعد ڈریسنگ روم کا ماحول کیسے اچھا ہوسکتا ہے۔ میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

کیپ ٹاؤن(پی پی این)  پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہورہا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ لائن کی غیر ذمے دارانہ کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں اپنی بیٹنگ لائن کو ایک اور موقع دینا چاہتی …

Read More »

جنوبی افریقی بیٹسمین باووما نے سنچورین کی پچ کو دھوکے باز قرار دیدیا

سنچورین(پی پی این)  جنوبی افریقی بیٹسمین باووما نے سنچورین کی پچ کو دھوکے باز قرار دیدیا۔ میزبان ٹیم کی جانب سے پہلی اننگز کے ٹاپ اسکورر نے کہاکہ یہاں کی کنڈیشنز سے بولرز جتنا چاہیں فائدہ اٹھا سکتے ہیں، گیند دونوں طرف گھوم جاتی ہے، بہرحال بیٹسمین کوشش اور خراب گیندوں …

Read More »

ویرات کوہلی ایک بار پھر کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے

میلبورن(پی پی این)  بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک بار پھر کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔ آسٹریلیا سے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز انھوں نے آسانی سے 74 رنز بنائے مگر پھر مچل اسٹارک کی گیند کو سنگل کیلیے ہک کرنے کے بعد کمر میں تکلیف شروع ہوگئی، انھوں نے ڈریسنگ …

Read More »