منگل , دسمبر 11 2018

کھیل

عمر گل نے قومی ٹیم میں واپسی پر نگاہیں جما لیں

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پیسر عمر گل نے قومی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی پر نگاہیں جما لیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کے سلیم خالق کو خصوصی انٹرویو میں عمر گل نے کہاکہ میں ایک تجربہ کار پیسر اور اب بھی کم بیک کر سکتا …

Read More »

انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ؛ ایک گولڈ اور 2 سلور میڈل پاکستان کے نام

قاہرہ(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل سالیڈیریٹی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی طلحہ طالب نے کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک گولڈ اور 2 سلور میڈلز اپنے نام کرکے دنیا بھر میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرادیا۔ پاکستانی کھلاڑی طلحہ طالب نے 67 کلوگرام میں ایک گولڈ اور 2 …

Read More »

مشکل وقت میں چیئرمین نے کپتان کی پیٹھ تھپتھپا دی

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)مشکل وقت میں چیئرمین پی سی بی نے کپتان سرفراز احمد کی پیٹھ تھپتھپا دی۔ آسٹریلیا کو 1-0 سے ہرانے والی پاکستان ٹیم کو نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں 1-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،اس کے بعد سے کپتان سرفراز احمد شدید تنقید کی …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، محمد عباس اور یاسر شاہ ٹاپ ٹین بولرز میں شامل

دبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق محمد عباس اور یاسر شاہ ٹاپ ٹین بولرز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلے …

Read More »

آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے سید علی ناصر زیدی کو قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کر لیا

 سید علی ناصر زیدی کی آسٹریلین قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت آسڑیلیا(نمائیندہ) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 15 سالہ سپوت سید علی زیدی کو کوئیز لینڈ آسڑیلیا کی نیشل ٹیم انڈر 15 نے بہترین بولر ،بیٹسمین اور اچھا وکٹ کیپر ہونے کی وجہ سے ٹیم میں شامل کر لیا ہے جس …

Read More »

افغان فٹ بال فیڈریشن پرخواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کرنے کا الزام

کابل(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی حکومت نے فٹ بال فیڈریشن کے عہدیداروں کی جانب سے خواتین فٹبال ٹیم کو ہراساں کیے جانے کے الزامات سامنے آنے کے بعد متعدد سینئر عہدیداروں سے تفتیش شروع کردی۔ افغان پراسیکیوٹر جنرل کے ترجمان نے بتایا کہ پراسیکیوٹر جنرل نے فٹ بال …

Read More »

پاکستان کو  شکست کے باوجود ایک چانس مل گیامقدر کا فیصلہ آج

بھینشور (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم ایک بار پھر اگر مگر کے چکر میں پھنس گئی ہالینڈ سے شکست کے باوجود گرین شرٹس کو ایک چانس مل گیامقدر کا فیصلہ (آج)منگل کو ہوگا۔ ہالینڈ، جرمنی سے شکست اور ملائیشیا سے میچ برابر کرنے کے …

Read More »

پی سی بی کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) ہوگا

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) منگل کو منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے کیلئے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ دوماہ پہلے ہونے والے اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے پر اتفاق …

Read More »

قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 14 دسمبر سے شروع ہوگا

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 14 دسمبر سے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے کوچز اور …

Read More »

بھارت نے آسٹریلیا کو ایڈلیڈ ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دے دی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کو ایڈلیڈ ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دیتے ہوئے 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 323 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کینگروز ٹیم کھیل کے پانچویں …

Read More »