پیر , فروری 18 2019

دنیا

انڈونیشیا میں شدید بارشیں، 18 افراد ہلاک

(پی پی این) انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا کے علاقے سوکا بومی میں شدید بارشوں کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ سوکا بومی کے علاقے میں شدید بارشوں کے باعث 30 مکان گر گئے۔ جن کے ملبے تلے دبی لاشوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امدادی ٹیم …

Read More »

انڈیا کی عورتیں جنھوں نے شراب پر پابندی لگوائی

(پی پی این) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں اب سیاستدانوں کو عورتوں کی باتوں پر غور کرنا پڑ رہا ہے اگر وہ اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں۔ شمالی انڈیا میں اب کچھ عورتیں کہہ رہی ہیں کہ وہ اپنے اپنے شرابی شوہروں کے ساتھ گزارا نہیں کرسکتی ہیں۔ …

Read More »

کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی اقوام متحدہ کی قرارداد کو 70 سال مکمل

سری نگر(پی پی این) کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کیلئے اقوام متحدہ کی قرارداد کو 70 سال مکمل ہوگئے لیکن یہ مسئلہ آج بھی حل طلب ہے۔ 70 سال قبل 5 جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد منظور کی جس میں کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دینے کی …

Read More »

15 سال کی پانچ لڑکیاں کھیل کھیل میں جل کر ہلاک

(پی پی این) پولینڈ میں پانچ نوجوان لڑکیاں اس وقت جل کر ہلاک ہو گئیں جب ایک تفریحی عمارت میں آگ لگ گئی۔ وہ لڑکیاں اس وقت قید سے فرار والا سکیپ گیم کھیل رہی تھیں۔ یہ آگ پولینڈ کے شہر کوسزالن میں جمعے کی شام مقامی وقت کے مطابق …

Read More »

کشمیر میں بھارتی فورسز کا سرچ آپریشن، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال

سری نگر(پی پی این) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر شدید سردی میں خواتین اور بچوں کو گھر سے نکلنے پر مجبور کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں برسوں سے قابض بھارتی فورسز کی جانب سے ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فورسز نے نام نہاد …

Read More »

قتل کے جرم میں ابو حمزہ المصری کا بیٹا برطانیہ میں گرفتار

(پی پی این)برطانیہ کی پولیس نے سخت گیر مذہبی رہ نما ابو حمزہ المصری کے بیٹے کو قتل کے جرم میں حراست میں لینے کے بعد اس سے تفتیش شروع کر دی ہے۔    بتایا گیا ہے کہ 26 سالہ عمران مصطفیٰ کامل پر سال نو کے موقع پر لندن …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا سابق سیکریٹری دفاع کو برطرف کرنے کا دعویٰ

(پی پی این) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کے معاملے پر سابق سیکریٹری دفاع جم میٹس کو عہدے سے برطرف کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس کے دوران کہا کہ جم میٹس نے میرے لیے کیا کیا ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق سیکریٹری دفاع پر …

Read More »

ٹرمپ نے افغانستان میں لائبریری تعمیر کرنے پر مودی کا مذاق اڑا دیا

(پی پی این) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے افغانستان میں کتب خانے کی تعمیر میں سرمایہ کاری کا مذاق اڑاتے ہوئے اسے بے کار قرار دے دیا۔ اے ایف پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کابینہ کے اجلاس کے دوران پریس کانفرنس …

Read More »

سعودی عدالت میں جمال خاشقجی کے قتل کے مقدمے کی پہلی سماعت

(پی پی این) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی عدالت میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے مقدمے کی پہلی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے 11 میں سے 5 مبینہ قاتلوں کی سزائے موت کا مطالبہ کردیا۔ اے ایف پی کے مطابق سعودی پریس ایجنسی حکام نے بتایا کہ …

Read More »

بھارت میں سبری مالا مندر میں خواتین کے داخلے پر ہنگامے، خاتون ہلاک

(پی پی این) بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں سبری مالا مندر میں خواتین کے داخلے پر مشتعل افراد کے حملوں میں ایک خاتون ہلاک اور 38 پولیس اہلکاروں سمیت 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والی 55 سالہ سماجی رکن سمیتی پتھراؤ کے باعث زخمی ہو گئی …

Read More »