اتوار , فروری 17 2019

دنیا

عالمی بینک کے سربراہ نے اپنی مدت سے قبل ہی استغفیٰ دے دیا

واشنگٹن(پی پی این) عالمی (ورلڈ) بینک کے سربراہ یکم فروری سے اپنا عہدہ چھوڑدیں گے اور یوں وہ اپنی مدت سے تین سال پہلے ہی اس عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ جِم یونگ کِم پیشے کے لحاظ سے ایک ڈاکٹر ہیں اور پوری دنیا میں صحت کے لیے ان کا کام …

Read More »

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ(پی پی این) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر چین پہنچ گئے۔ کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق کم جونگ ان اہلیہ ری سول جوئے کے ہمراہ بذریعہ ٹرین 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوئے۔ کم جونگ ان کی جانب …

Read More »

افغانستان میں طالبان سے جھڑپوں میں 21 افراد ہلاک

کابل(پی پی این) مغربی افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ مغربی افغانستان کے صوبے بدغیس میں 2 مختلف چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک جب کہ 9 زخمی ہوگئے۔ صوبائی حکومت …

Read More »

ٹرمپ اور عمران خان کی ملاقات نئے پاکستانی سفیر کی ترجیحات میں شامل

واشنگٹن(پی پی این) پاکستان اور امریکا کے قریبی تعلقات کو نئی جہت بخشنے کے لیے امریکا کے لیے پاکستان کے نئے سفیر واشنگٹن پہنچ چکے ہیں۔ جن کےاولین مقاصد میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات کے مواقع تلاش کرنا ہے۔ ڈاکٹر اسد مجید …

Read More »

طالبان نے امن مذاکرات کے مقام کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا

پشاور(پی پی این) طالبان نے ریاض کی جانب سے افغان حکومت کو طالبان سے امن مذاکرات میں شامل کرنے کی خواہش کو رد کرتے ہوئے امریکا،سعودی عرب سے رواں ماہ طے شدہ مذاکرات کے مقام کو تبدیل کرکے انہیں قطر میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ان مذاکرات کا مقصد …

Read More »

انٹرنیٹ کے خالق سائنسدان لاری روبرٹس انتقال کر گئے

نیویارک(پی پی این) دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدانوں کے 4 رکنی گروپ میں شامل امریکی سائنس دان لاری روبرٹس 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 1960 کے عشرے میں روبرٹس نے امریکا کے ایڈوانس سرچ پروگرام ایجنسی کی ذمے داریاں سنبھالیں۔ ان کے اس پروگرام کو …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں سبز کپڑے کی فروخت پر پابندی

اسلام آباد(پی پی این) بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر  سے تعلق رکھنے والے تاجر وں کو گہرے سبز رنگ کے کپڑے کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ کہا گیا ہے گہرے سبز رنگ کا کپڑا مسلمانوں اور پاکستانی پرچم کی پہچان بن گیا ہے۔ مقبوضہ …

Read More »

انڈونیشیا میں 6.6 شدت کا زلزلہ

جکارتہ(پی پی این) انڈونیشیا کے ساحلی علاقوں میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ انڈونیشیا کے ساحلی علاقوں میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ امریکی …

Read More »

سعودی عرب میں سعودائزیشن پر تیزی سے عمل جاری

ریاض(پی پی این) سعودی عرب میں سعودائزیشن پر تیزی سے عمل جاری ہے اور اب مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی تارکین کام نہیں کرسکیں گے۔ سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی حکومت غیر ملکی تاریکین کی بجائے مقامی لوگوں کو روزگار کی فراہمی کی پالیسی پر عمل …

Read More »

امریکی تاریخ میں پہلی بارپاکستانی نژاد خاتون سول جج تعینات

(پی پی این) امریکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد رابعہ کولیر نے بطور جج سول ڈسٹرکٹ کورٹ ٹیکساس کا حلف اٹھا لیا۔ رابعہ کولیر نے 6 نومبر کو ریاست ٹیکساس کی 113 سول ڈسٹرکٹ عدالت کی جج منتخب ہوئی تھیں، ہوسٹن میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ پاکستانی …

Read More »