اتوار , فروری 17 2019

دنیا

سعودی ولی عہد نے ملک کے پہلے ایٹمی ریسرچ ری ایکٹرسمیت اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ریاض(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک کے پہلے جوہری ریسرچ ری ایکٹر سمیت مختلف اہم منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔  جوہری ری ایکٹر کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد کی گئی، کنگ عبدالعزیز سٹی کے ہیڈ کوارٹرز …

Read More »

جاپان : بچوں میں خودکشیوں کی شرح 30برسوں میں بلندترین سطح پر پہنچ گئی

ٹوکیو(این این آئی) خودکشی کرنے والے بچوں نے خاندانی مسائل، مستقبل کی فکر اور سکول میں ہراساں کیے جانے کی شکایت کی تھی۔جاپان کی وزارت تعلیم کے اعداد و شمار کے مطابق ان کے ملک میں بچوں میں خودکشیوں کی شرح تیس برسوں میں اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔ …

Read More »

فرانسیسی عدالت نے بشارالاسد کے تین مقربین کے ریڈ وارنٹ جاری کردیئے

پیرس (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کی ایک عدالت نے بشارالاسد کے تین مقربین جن کا تعلق انٹیلی جنس کے شعبے سے ہے کے ریڈ وارنٹ جاری کیے ہیں۔  شامی صدر بشار الاسد کے انتہائی قریبی ساتھی میجر جنرل علی مملوک سمیت تین عہدیداروں کو اشتہاری قرار دینے کے …

Read More »

غزہ میں جنگ بندی کی مساعی:پرتشدد مظاہروں میں غیرمعمولی کمی آگئی

غزہ(پی  پی این امنیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے جنگ زدہ اور اسرائیلی پابندیوں کے شکار علاقے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو وسعت دینے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ وہاں پر پرتشدد مظاہروں میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ مصر کی جانب سے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں اور اسرائیل …

Read More »

سعودی عرب کا وہ ضلع جہاں کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ،دل فریب مناظر

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ضلع میسان میں شدید بارشیں،ژالہ باری،علاقے نے مکمل طور پر سفید چادر اوڑھ لی۔ دل فریب منظر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو متوجہ کر لیا۔ علاقے کے پہاڑ خوب صورت نظارہ پیش کر رہے …

Read More »

امریکا کی نئی پابندیاں، ایران نے بین الاقوامی قواعد کے خلاف قرار دے دیا

تہران(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  ایران نے امریکا کی جانب سے ایران پر نئی اقتصادی پابندیوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔  امریکا نے آج سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں، جس سے ایرانی تیل کی برآمدات اور دیگر مالیاتی شعبے متاثر ہوں گے۔ …

Read More »

سی آئی آئی ای کا اعلان،چین کا دنیا کیلئے بلاتفریق دروازے کھولنے کا اعلان

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے شنگھائی میں انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کے انعقاد کے دوران امپورٹ کے شعبے میں اصلاحات لانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع کو مزید وسعت دی جائے گی اور چین کے …

Read More »

برطانوی پارلیمانی گروپ نے کشمیر میں بھارتی جارحیت کی تصدیق کردی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پالیمانی گروپ نے بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی جارحیت اور سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق کردی۔ مذکورہ گروپ کی جانب سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں ’کالے قوانین‘ کا حوالے دے کر کہا گیا کہ ان قوانین کی آڑ میں کشمیر …

Read More »

’خاشقجی قتل کی تحقیقات میں محمد بن سلمان بے گناہ ثابت ہوں گے‘

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شہزادہ الولید بن طلال کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں بے گناہ ثابت ہوجائیں گے۔  الولید بن طلال نے بتایا کہ سعودی عرب جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کو عوام کے …

Read More »

بھارت: ہسپتال کے ‘آئی سی یو’ میں لڑکی کا گینگ ریپ

(پی  پی ای مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں جواں لڑکی کو ہسپتال کے ملازم اور چار دیگر افراد نے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔  متاثرہ لڑکی کو پانچ روز قبل خاندانی فارم میں کام کے دوران سانپ نے …

Read More »