پیر , فروری 18 2019

دنیا

طالبان سے مذاکرات میں امریکی فوج کے انخلا کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا۔

کابل: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات سے متعلق افغان صدر اشرف غنی کو تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ طالبان اور امریکا کے درمیان  امریکی فوج کے انخلا کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا۔ …

Read More »

سعودی عرب میں گردوغبار کے طوفان، بارشوں سے نظام زندگی متاثر۔

تبوک: سعودی عرب کے شہروں جدہ، تبوک اور مدینہ میں گرد وغبار کے طوفان کے ساتھ بارشوں سے نظام زندگی متاثر ہوا، حد نگاہ انتہائی کم ہو گیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ، تبوک، ہیل اور مدینہ سمیت مختلف شہروں کو …

Read More »

بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوانوں کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال۔

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوانوں کی شہادت پرمودی حکومت کے خلاف آج مکمل ہڑتال ہے۔ مظاہروں کے خوف سے بھارتی فوج نے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کر کے مکمل ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ ترال میں حریت رہنما کی شہادت کی چوتھی برسی پر نوجوانوں …

Read More »

وینزویلا میں شدید سیاسی کشیدگی، کئی ممالک نے اپوزیشن لیڈر کو صدر تسلیم کرلیا

کراکس: وینزویلا میں سیاسی کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی اور اپوزیشن لیڈر جون گائیدو کی جانب سے خود ساختہ طور پر خود کو نگراں صدر قرار دیے جانے کے بعد سے مختلف ممالک نے انہیں ملک کا صدر تسلیم کرنا شروع کردیا۔ امریکا، برطانیہ، اسپین، جرمنی اور فرانس کے …

Read More »

طالبان اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ۔

دوحہ: افغان طالبان اور امریکا کے درمیان گزشتہ 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں 18 ماہ کے اندر افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء پر اتفاق کر …

Read More »

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 34 افراد ہلاک اور 300 سے زائد لاپتہ۔

ساؤ پولو: برازيل ميں ڈيم ٹوٹنے سے ہلاک افراد کی تعداد بڑھ کر 34 ہوگئی ہے جب کہ اب بھی 300 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ جمعہ کے روز برازیل کی ریاست میناس گیریاس میں بیلو ہوریزونٹے نامی شہر کے پاس ڈیم منہدم ہوگیا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم …

Read More »

بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ وادی میں یوم سیاہ 2 کشمیری شہید

سری نگر: بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کوحق خودارادیت نہ دینے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جب کہ قابض فوج نے آج بھی مزید 2 کشمیری شہید کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے …

Read More »

ملا عبدالغنی برادر قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مقرر

کابل: طالبان نے ملا عبدالغنی برادر کو قطر میں اپنے سیاسی دفتر کے سربراہ کے طور پر تعینات کردیا۔ افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور اسے مزید مؤثر بنانے کے لیے طالبان میں قطر …

Read More »

بھارتی آرمی چیف نے بھی طالبان سے مذاکرات کی حمایت کر دی

(پی پی این) بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے بھی طالبان سے مذاکرات کی حمایت کر دی۔ ایک بیان میں جنرل بپن راوت نے کہا کہ اگر طالبان مذاکرات کے لیے کوئی شرائط نہیں لگاتے تو ان سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔ انھوں نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات …

Read More »

کشمیر کے مسئلے پرثالثی کے لیے ناروے کی پیشکش

نئی دہلی(پی پی این) ناروے کی خاتون وزیراعظم ارنا سلبرگ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں ہوسکتا۔خواتین اورنوجوان کی شمولیت سے حل پریقین ہے۔ ناروے کی وزیراعظم ارنا سلبرگ کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت چاہیں تو ناروے مسئلہ کشمیر پر دونوں ممالک کے درمیان …

Read More »