اتوار , فروری 17 2019

دنیا

مسلم مخالف پوسٹ پر اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے کا فیس بک پیج معطل

یروشلم(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم مخالف پوسٹ کرنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے بڑے بیٹے یائر نیتن یاہو کا فیس بک پیج 24 گھنٹے کے لیے معطل کر دیا۔  گذشتہ ہفتے 2 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے تناظر میں …

Read More »

خاشقجی کے قتل کے خلاف امریکی سینیٹ کی قرارداد کی مذمت

ریاض(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے خلاف امریکی سینیٹ میں منظور کردہ قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے اسے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سینیٹ …

Read More »

امریکا، پاکستان کی معیشت کے تحفظ کیلئے مدد کا خواہاں

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خزانہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ امریکا کی  اقتصادی مصروفیت کا بنیادی مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ مستقبل میں یہ ناکام نہیں ہوگا اور ایک غریب ملک ہونے سے بچ جائے گا۔ بین الاقوامی امور کے …

Read More »

بھارتی فوج کا نشانہ بننے والی کشمیری بچی کی آنکھ کا آپریشن

سری نگر(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے زیر انتطام کشمیر میں قابض فوج کی جانب سے پیلٹ گن کے فائر کیے گئے چھرے کا نشانہ بننے والی 20 ماہ کی بچی کے آنکھ سے لوہے کا چھرا نکال دیا گیا۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت …

Read More »

بھارتی عوام فسادات کے لیے تیار ہو جائیں، پروفیسراشوک

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف تجزیہ کار  اشوک  سوائن نے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو شکست کے بعد بھارتی عوام کےلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی اور کہا بی جے پی سے ہوشیار رہیں اور فسادات کے لیے تیار ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق ریاستی …

Read More »

سدھو کو تحفے میں ملا حنوط شدہ پرندہ بھارت لے جانا مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو دورہ پاکستان کے بعدمسلسل انتہاپسندوں کے نشانے پرہیں‌ ، تحفے میں ملا حنوط شدہ پرندہ بھارت لے جانے پرسدھو کیخلاف شکایت درج کرا دی گئی۔ بھارت میں انتہاپسندی تمام حدیں پارکرگئی، جاسوس کبوترکے بعداب حنوط شدہ …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت کو کلین چٹ دے دی

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے جنگی طیارے رافیل اسکینڈل سے متعلق کیس میں نریندر مودی حکومت کو کلین چٹ دے دی۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجان گوگی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے رافیل ڈیل کے خلاف دائر درخواستوں کو خارج کرتے …

Read More »

یمنی حکومت اور حوثی حدیدہ شہر کیلئے جنگ بندی پر رضا مند

رمبو(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کی حریف جماعتوں نے حوثیوں کے زیر اثر ساحلی شہر حدیدہ کے لیے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کرلیا اور شہر سے اپنی افواج نکالنے پر راضی ہوگئے۔ یمن کی دونوں حریف جماعت کے درمیان جنگ بندی 5 برس سے جاری تنازع میں اقوام …

Read More »

سعودی ولی عہد جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں، امریکی سینیٹ

واشنگٹن(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔ امریکی سینیٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی …

Read More »

علیمہ خان ایک ہفتے میں جرمانہ ادا کریں ورنہ جائیداد ضبط

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بیرون ملک جائیداد کو ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے دو کروڑ 94 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے …

Read More »