جمعرات , فروری 21 2019

دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوجی دہشتگردی، مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوجی دہشت گردی کے دوران ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز نے مزید 2 نوجوان شہید کر دیئے۔ ادھر مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب بدلنے کی سازش کے خلاف حریت کانفرنس کے اعلان پر دو روزہ ہڑتال جاری ہے۔ ضلع بڈگام …

Read More »

نئی دہلی: ہوٹل میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع ہوٹل میں آگ لگنے سے بچے سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارالحکومت دہلی میں واقع ہوٹل ارپت میں علی الصبح 4 بجےاچانک آگ لگ گئی، افسوس ناک واقعے میں 17 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ واقعے …

Read More »

افغانستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 21 افراد ہلاک

کابل: افغانستان میں فورسز کی جانب سے فضائی کارروائی کے نتیجے میں عورتوں اور بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے ہلمند میں فورسز نے فضائی کارروائی کی جس کے باعث بچوں اور عورتوں سمیت 21 عام شہری مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا …

Read More »

اشرف غنی کی طالبان کو افغانستان میں سیاسی دفتر کھولنے کی پیشکش

کابل: افغان صدر اشرف نے طالبان کو ملک کے تین صوبوں میں کہیں بھی سیاسی دفتر کھولنے کی پیشکش کی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی نے صوبہ ننگرہار کے دورے کے موقع پر ایک اجتماع سے خطاب کے دوران کہا کہ وہ طالبان کے کابل، قندہار یا ننگرہار …

Read More »

امریکا ایران مخالف قوتوں کو جمع کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

تہران: ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکا کی تمام ممکنہ کوشش ہے کہ وہ ایران مخالف قوتوں کو ایک ساتھ جمع کرے۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ پولینڈ میں مشرقی وسطیٰ میں امن وسلامت سے متعلق اجلاس ہونے جارہا ہے، ایران نے موقف اختیار کیا ہے کہ …

Read More »

افغان مفاہمتی عمل، زلمےخلیل زاد پاکستان سمیت 6 ممالک کے دورے پر روانہ

واشنگٹن: افغان مفاہمتی عمل پر پیش رفت کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد پاکستان سمیت 6 ممالک کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق زلمےخلیل زاد کا دورہ 11 سے 28 فروری تک جاری رہے گا، اس دوران وہ پاکستان کا بھی رخ کریں گے اور طالبان معاملے …

Read More »

سعودی ولی عہد کے دورے سے قبل ان کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورۂ پاکستان سے قبل ان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کی سیکیورٹی ٹیم نے اسلام آباد کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ محمد …

Read More »

نیوزی لینڈ کے آئس لینڈ کے جنگلات میں لگنے والی آگ تاحال بے قابو

آکلینڈ : نیوزی لینڈ کے آئس لینڈ کے جنگلات میں لگنے والی آگ تاحال بے قابو ہے، آتشزدگی کے نتیجے میں ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے نیلسن کے جنگلات میں 7 روز قبل گنے والی آگ اب ویکفلیڈ تک پھیل چکی …

Read More »

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 90 افراد ہلاک۔

نئی دہلی: بھارت کی دو ریاستوں میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی اور اب بھی کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیشن اور اترکھنڈ میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کے واقعات پیش آئے، جہاں زہریلی شراب پینے …

Read More »

انجیلا مرکل نے ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا۔

برلن : جرمن چانسلر انجیلا مرکل ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتےہوئے کہا کہ ’داعش سے شام و عراق کا بڑا رقبہ آزاد ہوچکا ہے لیکن وہ ختم نہیں ہوئے ہیں‘۔ تفصیلات کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے دارالحکومت برلن میں ملکی خفیہ ادارے کے مرکزی دفتر کے افتتاح …

Read More »