منگل , مارچ 26 2019

شوبز

ابھے دیول فلم ‘جنگلی کرائے’ میں رگبی کوچ کا کردار ادا کریں گے

(پی پی این ڈیسک) بالی وڈ اداکار ابھے دیول فلم ’’جنگلی کرائے ‘‘ میں رگبی کوچ کا کردارنبھائیں  گے ۔ فلم کی کہانی رگبی کوچ رودراکشا جینا کی زندگی پر مبنی ہے۔ فلم کی عکس بندی ایک ماہ میں شروع کی جائے گی جس میں ابھے دیول کا کردار رگبی کوچ …

Read More »

سونالی بیندرے کا بہادری سے کینسر سے جنگ لڑنا لائق تحسین ہے، انوپم کھیر

(پی پی این دیسک) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ اداکارہ سونالی بیندرے جس طرح کینسر سے جنگ لڑ رہی ہیں وہ بے حد قابل تعریف ہے۔ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ میری اکثر سونالی بیندرے سے بات ہوتی ہے تو ان کے گرد مثبت …

Read More »

پیرس فیشن ویک اپنے اختتام کو پہنچ گیا

(پی پی این ڈیسک)  پیرس فیشن ویک انوکھے انداز میں ختم ہو گیا، ساحل پر ماڈلز نے نت نئے ملبوسات پہن کر واک کی، گلوکار فریل ولیمز اور اداکارہ پامیلا اینڈرسن بھی شو کا حصہ بنے۔ فیشن کرنا ہے تو پیرس کے انداز اپنائیے، ساحلِ سمندر کو بھی ریمپ بنا …

Read More »

بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کے خلاف مقدمہ درج

(پی پی این ڈیسک) تنوشری دتہ کے والد نے بیٹی کیساتھ بدتمیزی کی کوشش پر خاموشی توڑ دی اور اداکار نانا پاٹیکر کے خلاف مقدمے کا اندراج کرا دیا ہے۔ بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ کے والد تپن دتہ نے کہا اگر پولیس کارروائی کرتی تو نانا پاٹیکر اب تک …

Read More »

بھارتی گلوکار ابھیجیت کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کو سپر اسٹار میں نے بنایا،

(پی پی این ڈیسک) بھارتی گلوکار ابھیجیت بھاٹاچاریا کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کو سپر اسٹار میں نے بنایا جب تک میں ان کے لیے گانا گاتا رہا وہ سپر اسٹار رہے جب سے میں نے ان کے لیے گاناگانا بند کیا ہے وہ لنگی ڈانس پر آگئے …

Read More »

جنسی ہراساں کرنے کا الزام: نانا پاٹیکر نے تنوشری دتہ کو قانونی نوٹس بھجوادیا

(پی پی این ڈیسک) بھارتی اداکار نانا پاٹیکر نے جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام لگانے پر اداکارہ تنو شری دتہ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ نانا پاٹیکر کے وکیل رجیندرا شرودکر کے مطابق تنوشری دتہ کے لگائے جانے والے تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں جنہیں وہ مسترد …

Read More »

فیشن ویک میں مہوش حیات کے بجائے ننھا خضراپنے معصوم انداز کی بدولت مرکزِ نگاہ

(پی پی این ڈیسک) فیشن پاکستان ویک (ایف پی ڈبلیو) ونٹر فیسٹیول کے آخری روز نامور پاکستانی ڈیزائنر دیپک پروانی کے سولو شو میں ریمپ پر مہوش حیات کے بجائے ننھا ماڈل خضر اپنے منفرد معصوم انداز کی بدولت مرکزِ نگاہ بن گیا۔ دیپک پروانی کے فیشن انڈسٹری میں 24 …

Read More »

انوشکا شرما اورورون دھون کی’’سوئی دھاگا‘‘ آن لائن لیک

(پی پی این ڈیسک)  انوشکا شرما اورورون دھون کی فلم’’سوئی دھاگا‘‘آن لائک لیک ہوگئی۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم’’سوئی دھاگا‘‘آن لائک ہو گئی اور مختلف ویب سائیٹس سے پوری فلم بآسانی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ کچھ ویب سائیٹس پر فلم کا پرنٹ ٹھیک نہیں ہے تاہم کچھ ویب …

Read More »

ڈمپل کپاڈیہ نے بھی ناناپاٹیکرکی شخصیت کے اندر کا تاریک پہلو دیکھا ہے

(پی پی این ڈیسک) ماضی کی نامور اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ نے ناناپاٹیکر کو ناگوار شخصیت قرار دے دیا۔ اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ کی سوشل میڈیا پر 8 سال قبل دئیے گئے انٹرویو کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے ناناپاٹیکر کے بارے میں کئی اہم راز افشا کرتے ہوئے ان …

Read More »

دیش اور آزادی کی خاطر انگریز فوج سے لڑتی ‘جھانسی کی رانی’

(پی پی این ڈیسک) نبولی وڈ کوئین کنگنا رناوٹ کی آنے والی فلم منی کارنیکا دی کوئین اف جھانسی   تو گزشتہ ڈیڑھ سال سے خبروں میں تھیں، تاہم اب اس کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ‘منی کارنیکا: دی کوئین آف جھانسی’ کے حوالے سے گزشتہ ماہ 3 ستمبر کو خبر …

Read More »