پیر , فروری 18 2019

شوبز

بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم سائن کرلی

ممبئی(پی پی این ڈیسک) بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم سائن کرلی ہے، جس کی شوٹنگ کا آغاز اگلے سال فروری میں ہوگا۔ شاہ رخ خان کی یہ نئی فلم بھارت کے پہلے خلاباز راکیش شرما کی زندگی پر مبنی ہے۔رپورٹس تھی کہ اس فلم کا …

Read More »

سیف علی خان کا بیٹے کو اشتہارات میں لانے کا فیصلہ

ممبئی(پی پی این ڈیسک)  بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے بیٹے تیمور علی کو ماڈلنگ کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا۔  بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان نے بیٹے تیمور علی خان سے متعلق بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تیمور اب اس عمر …

Read More »

ارجن کپور اور ملائیکااروڑا کا فوری طور پر شادی کا ارادہ نہیں

ممبئی (پی پی این ڈیسک)  ارجن کپور اور ملائیکا اروڑا کے درمیان عمر میں کافی فرق کے باوجود تعلقات بڑھ رہے ہیں اور دونوں ایک سال کے اندر شادی کرنے کے خواہاں بھی ہیں۔تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ دونوں کا فوری طور پر شادی کرنے کا کوئی ارادہ …

Read More »

دپیکا کے والد نے بیٹی اور رنبیرکے تعلق پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(پی پی این ڈیسک)  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کے والد نے بیٹی اور رنبیر کپور کے افیئرز سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور اْن کے والد پرکاش پڈوکون نے نجی چینل کو انٹرویو دیا جس میں اْن سے کئی موضوعات …

Read More »

گلوکار و اداکار روسی ویزا ملنے کے بعد فخر عالم کا ’مشن پرواز‘ پھر سے شروع

(پی پی این ڈیسک) گلوکار و اداکار فخر عالم نے نیا روسی ویزا ملنے کے بعد ایک مرتبہ پھر اپنا مشن پرواز شروع کردیا۔ ترجمان وزارت خارجہ نے اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا کہ فخر عالم کو روسی حکام نے نیا ویزا جاری کردیا ہے، ان کا طیارہ روسی شہر …

Read More »

لافانی گیتوں کے خالق خواجہ خورشید انور کا یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

لاہور (پی پی این ڈیسک)  ایک فلسفی نے موسیقی میں تخلیق کاری کی ایسی منطق طے کر دی کہ ان کے بعد کے موسیقاروں کے پاس دُھنوں میں دلیل دینا ممکن نہیں رہا۔ ان گنت، لافانی گیتوں کے خالق خواجہ خورشیدانور کا آج یوم وفات منایا جا رہا ہے۔ کلاسیقی …

Read More »

دنیا کا چکرلگانے کی غرض سے ’مشن پرواز‘ پرنکلے فخرعالم کو نیا ویزا مل گیا

ماسکو(پی پی  این ڈیسک)  دنیا کا چکرلگانے کی غرض سے ’مشن پرواز‘ پرنکلے پاکستانی گلوکار، اداکار اورمیربان فخر عالم نے نیا ویزا ملنے پرحکومت پاکستان اور روسی حکام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستانی گلوکارواداکار فخر عالم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہا کہ انہیں …

Read More »

نامور کرکٹر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

(پی پی این ڈیسک) پاکستان کے نامور کرکٹر شعیب ملک کے گھر بیٹے نے جنم لیا ہے جس کی اطلاع انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے تمام فینز کو دی۔ شعیب ملک نے بتایا کہ وہ کافی پرجوش ہیں، ان کے ہاں لڑکے کی پیدائش ہوئی ہے۔ کھلاڑی نے …

Read More »

شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ نے ریلیز سے قبل ہی100 کروڑ کمالیے

ممبئی(پی پی این ڈیسک)  بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’زیرو‘ نے ریلیز سے قبل ہی 100 کروڑ روپے کمالیے ہیں۔  بالی ووڈ کے صف اول کے اداکار شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’زیرو‘ نے ریلیز سے قبل ہی100 کروڑ روپے کمالیے ہیں۔ …

Read More »

جوہی چاؤلہ کا ہراساں ہونے والی اداکاراؤں کو مشورہ

ممبئی (پی پی این ڈیسک) بالی وڈ میں ہراساں کرنے کی کہانیوں کے بعد می ٹو مہم نے اس انڈسٹری کے متعدد حلقوں کو چونکا کر رکھ دیا ہے اورمعروف اداکارہ جوہی چاولہ سامنے آنے والے ناموں پر شاک رہ گئں ہیں۔  جوہی چاؤلہ سے جب حال ہی میں سامنے …

Read More »