پیر , فروری 18 2019

شوبز

ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا میں انیل،سونم کی کیمسٹری پرفیکٹ

(پی پی این) بالی ووڈ کی نئی فلم ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ سال کی سب سے منفرد رومانوی کہانی ہوگی۔ جس میں انیل کپور اپنی صاحبزادی سونم کپور کے ساتھ پہلی مرتبہ مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ شیلی …

Read More »

گلی بوائے کا اصلی ہپ ہاپ منظرعام پر

(پی پی این) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے گزشتہ سال کا اختتام فلم سمبا کی کامیابی سے کیا اور اب نئے سال کے آغاز میں فلم گُلی بوائےکے شاندار ٹریلر سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔ رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’گلُی بوائے‘ …

Read More »

2018 میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے بجائے پاکستانی فلموں کا راج رہا، نبیل قریشی

کراچی(پی پی این) فلم ساز و ہدایت کار نبیل قریشی نے سال 2018 کو پاکستانی فلموں کے لیے زبردست  قرار دے دیا ہے۔ نبیل قریشی نے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی پوسٹ میں مداحوں کو بتایا کہ سال 2018 پاکستانی فلموں کے لیے  شاندار رہا اور اس سال سینما نے …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں قادر خان اسلامی تعلیمات پھیلانے کیلئے بھی کوشاں رہے؟

(پی پی این) بالی ووڈ کے نامور اداکار قادر خان دو روز قبل کینیڈا میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے لیکن ان کی زندگی کے کچھ پہلو ایسے بھی ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ ہی جانتے ہیں۔ بالی ووڈ فلم نگری میں کام کرنے والے قادر …

Read More »

اداکارہ میرا نے سوشل میڈیا کو اپنا واحد سہارا بنا لیا

 لاہور(پی پی این) فلم اسٹار میرا نے ساتھی فنکاروں اور قریبی دوستوں کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا کو اپنا واحد سہارا بنا لیا۔ اداکارہ کی جانب سے کبھی وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام دیا گیا تو کبھی نئے سال کی مبارکباد دی گئی …

Read More »

انوپم کھیر کے خلاف بھارتی وزیر اعظم بننے پر مقدمہ درج

ممبئی(پی پی این) نامور بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کو اپنی آئندہ فلم میں سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ بننا مہنگا پڑگیا ہے اور ان پر اعلیٰ حکام کی شخصیت کے تاثر کو خراب کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار انوپم کھیر …

Read More »

کپل کے بعد ان کی نئی نویلی بیوی کی بھی شوبزمیں انٹری

ممبئی(پی پی این) بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکارکپل شرما نے اپنی نئی نویلی دلہن گینی چھاتراتھ کو بھی شوبز میں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اپنی ہنسی اورمزاحیہ باتوں سے لاکھوں دلوں پرراج کرنے والے کامیڈین کپل شرما توشوبزکی دنیا کا چمکتا ہواستارہ ہیں ہی اب وہ اپنی بیوی کوبھی …

Read More »

قادرخان کے بیٹےکا اپنے والد کی موت کی خبروں سے انکار

ممبئی(پی پی این) بالی ووڈ کے اداکارقادرعلی خان کے بیٹے نے اپنے والد سے متعلق موت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ بالی ووڈ میں زیادہ تر مزاحیہ اداکاری سے مداحوں کو محظوظ کرنے والے اداکار قادر علی خان گزشتہ کافی دن سے اسپتال …

Read More »

کپل شرما نے اپنی شادی کی ویڈیو یوٹیوب پرجاری کردی

ممبئی(پی پی این) کامیڈین کپل شرما نے اپنی شادی کی ویڈیو یوٹیوب پر جاری کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے شائقین کی توجہ کا مرکزبن گئی۔ رواں ماہ 12 دسمبرکو شادی کے بندھن میں بندھنے والے بھارت کے مقبول مزاحیہ اداکارکپل شرما نے اپنی شادی کی ویڈیویوٹیوب سمیت مختلف سوشل نیٹ ورکنگ …

Read More »

ہالی ووڈ اداکارہ ڈریو بیری مور وزن بڑھنے کے باعث بیروزگاری کا شکار

لاس اینجلس (پی پی این) ہالی وڈ کی معصوم شکل اداکارہ ڈریو بیری مور وزن بڑھنے کے باعث بیروزگاری کا شکار ہیں اور اب انہوں نے اس سے چھٹکارے کیلئے وزن کم کرنا شروع کیا۔ جس کے بعد تین ماہ میں ان کا 25 پونڈ وزن کم ہو گیا ہے۔ڈریو …

Read More »