منگل , دسمبر 11 2018

اہم ترین

تجاوزات کیخلاف آپریشن: کیا قبضہ مافیا کے سامنے سر جھکا دیں؟

کراچی:  تجاوزات آپریشن کے خلاف نظر ثانی درخواست پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ سپریم کورٹ نے صورتحال خراب کر دی، کیا قبضہ مافیا کے سامنے سر جھکا دیں، سندھ حکومت متاثرین کیلئے متبادل جگہ کا انتظام خود کرے۔ کراچی میں تجاوزات اور …

Read More »

چیف جسٹس: ڈیم کیلئے موبائل کارڈ پر ٹیکس لگا دیں تو 36 ارب ملیں گے

اسلام آباد: واٹر کانفرنس اعلامیے پرعملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ڈیم کیلئے موبائل کارڈ پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگادیں تو 36 ارب ملیں گے، زیرزمین پانی کے استعمال پر منرل واٹر کمپنیوں سےایک روپیہ لٹر لیاجائے تو سات ارب سالانہ آمدنی ہو …

Read More »

امریکا افغانستان سے خطے کا دوست بن کر نکلے تو کیا صورت حال پیش آسکتی ھے؟

راولپنڈی: میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے امریکا افغانستان سے خطے کا دوست بن کر نکلے تو اس کے مفاد میں ہوگا، وزیراعظم کا بیان 3 بار سنا، وزیرا عظم نے کہا سکیورٹی معاملات پر مشاورت کرتے ہیں، پاک فوج کسی ایک صوبہ نہیں، پورے ملک کی ہے، کوئی …

Read More »

سپریم کورٹ نے تھرکول منصوبہ نیب کو بھجوادیا، ڈاکٹرثمرکیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تھر کول منصوبہ  قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھجواتے ہوئے سائنسدان ثمر مبارک مند کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے تھر کول گیسی فکیشن منصوبہ از خود نوٹس نمٹا دیا جب کہ عدالت نے حکم دیا کہ ملازمین تنخواہوں کے لیے …

Read More »

اومنی گروپ کی دھمکیوں کی ریکارڈنگ،چیف جسٹس کا بڑا اقدام

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ اومنی گروپ کی دھمکیوں کی آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے اس لیے مجید فیملی سے جیل میں موبائل فون اس لیے چھینے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں …

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاؤن: سپریم کورٹ کے فیصلے پر ڈاکٹر طاہرالقادری کا ردعمل

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) دوسری جانب عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے ثابت کردیا کہ عدل کے چراغ ابھی گل نہیں ہوئے، سپریم کورٹ نے آج انصاف کا بول بالا کردیا اور مظلوموں …

Read More »

ماڈل ٹائون کیس:پنجاب حکومت کو نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے ماڈل ٹاؤن کیس میں پنجاب حکومت کو نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے نوٹس نمٹادیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے ماڈل ٹاؤن شہید ہونے والی خاتون کی …

Read More »

نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کا پس منظر

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 28 جولائی 2017 کو پاناما کیس کا فیصلہ سنایا جس کے بعد اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو اقتدار سے الگ ہونا پڑا، عدالت نے اپنے فیصلے میں شریف خاندان کے خلاف نیب کو تحقیقات کا حکم دیا۔ عدالت …

Read More »

فلیگ شپ انویسٹمنٹ:نواز شریف نے کیا تحریری جواب جمع کرایا؟

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے فلیگ شپ ریفرنس میں بطور ملزم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریفرنس مخالفین اور جےآئی ٹی کی جانبدار رپورٹ کی وجہ سے بنا جب کہ واجد ضیا اور تفتیشی افسر نے مجھے پھنسانے کی کوشش کی۔ احتساب …

Read More »

آئی جی اسلام آباد تبادلہ اور اعظم سواتی تنازع،اصل معاملہ کیا؟

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال (مس کنڈکٹ) کے معاملے کی تحقیقات کے تانے بانے اُن کے صاحبزادے کی جانب سے ان کے فارم ہاؤس کے قریب رہائش پذیر ایک غریب خاندان کے خلاف مقدمے کے بعد پیدا ہونے …

Read More »