پیر , فروری 18 2019

پاکستان

کرن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شکرگڑھ میں پانچواں سالانہ فری میڈیکل و آئی کیمپ

کرن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شاہ پور بھنگو شکرگڑھ میں 3 فروری بروز اتوار کو پانچواں سالانہ فری میڈیکل و آئی کیمپ لگایا گیا .کیمپ کے مہمان خصوصی ڈاکٹر حافظ شبیر احمد اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرنارووال ڈاکٹر محمد طارق تھے۔  جنہوں نے فیتہ کاٹا  اور کیمپ کا باقاعدہ آغاز دعا …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، لاہور میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔  گزشتہ رات سے لاہور …

Read More »

بھارت سے تعلقات مسئلہ کشمیر کے حل سے منسلک ہیں۔

برمنگھم: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت سے تعلقات مسئلہ کشمیر کے حل سے منسلک ہیں، بھارت ایک قدم آگے بڑھائے ہم دو قدم بڑھائیں گے۔ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ …

Read More »

آشیانہ اسکینڈل کیس: شہباز شریف پر 18 فروری کو فرد جرم عائد ہوگی

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کے دوران نامزد ملزم شہباز شریف کی عدم پیشی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور انہیں آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ 18 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ لاہور …

Read More »

نیب حکام علیم خان کو لے کر احتساب عدالت پہنچ گئے۔

لاہور: آف شور کمپنی اور آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عبد العلیم خان کو ریمانڈ لینے کے لیے احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا۔ نیب حکام سخت سیکیورٹی میں علیم خان کو لے کر عدالت پہنچے، اس موقع …

Read More »

رمشا قتل کیس کے مرکزی ملزم ذوالفقار وسان نے گرفتاری دے دی

خیرپور: رمشا قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے سینئر رہنما منظور وسان کے قریبی رشتے دار ذوالفقار وسان نے گرفتاری دے دی۔ پولیس کے مطابق ملزم ذوالفقار وسان اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی سمیت دیگر جرائم میں بھی پولیس کو مطلوب تھا۔ …

Read More »

نیب نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے علیم خان کو آف شور کمپنی اسکینڈل اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تفتیش کے لیے آج طلب کیا تھا جس کے لیے وہ نیب آفس پہنچے …

Read More »

ماں کے ہاتھوں بچی کا قتل,گرفتار ملزمہ کے شوہراوروالد سے بھی تفتیش کرنے کا فیصلہ۔

کراچی کے علاقے کلفٹن میں پھول جیسی کمسن بچی کو سمندر میں ڈبو کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ماں کے ساتھ اس کے شوہر اور والد کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ 4 فروری کی شام ڈیفنس فیز 8 میں فرحان شہید پارک …

Read More »

نواز شریف کی طبی بنیادوں پرسزا معطلی کی درخواست پرسماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد: العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کے سلسلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔ مذکورہ کیس کی 28 …

Read More »

نواز شریف کے تمام میڈیکل ٹیسٹ مکمل،ڈاکٹرز نے کیا بتایا؟جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے سروسز اسپتال میں ہوئے تمام میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ کلئیر قرار دی گئی ہیں جب کہ اس سے قبل جناح اسپتال بورڈ کی جانب سے کیا گیا ٹروپ آئی ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سروسز اسپتال میں نواز شریف کا ٹروپ آئی …

Read More »