پیر , فروری 18 2019

پاکستان

نوازشریف کیخلاف فلیگ شپ ریفرنس:نیب کا آج سے حتمی دلائل کا آغاز

اسلام آباد(پی پی این) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) آج سے حتمی دلائل کا آغاز کرے گی۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کیس کی سماعت کریں گے، گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل …

Read More »

اردو نیوز چینل آف دی ایئر 2018 کا ایوارڈ جیو نیوز کے نام

لندن(پی پی این) قابل اعتماد خبریں اور بےمثل تجزیاتی پروگرام پیش کرنے والا جیو نیوز بازی لے گیا، جسے پانچویں ایشین ویورز ٹیلی ویژن ایوارڈز (اے وی ٹی اے) میں ‘اردو نیوز چینل آف دی ایئر 2018’ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ واضح رہے کہ اے وی ٹی اے کے …

Read More »

پنجاب میں سرکاری افسران اور ملازمین کےاحتساب کیلئے کمیشن بنانے کا فیصلہ

لاہور(پی پی این) پنجاب حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین کے احتساب کے لیے ایک آزاد اور خودمختار کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جو نہ صرف تحقیقات کرے گا بلکہ اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے افسران کو سزائیں بھی دے سکے گا۔ کونفلیکٹ آف انٹرسٹ ایکٹ 2018 کے …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تارکین وطن کا دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پی پی این)  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تارکین وطن کا دن منایا جا رہا ہے، تارکین وطن کا عالمی دن منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر تارکین وطن کے حقوق سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔ عالمی سطح پر تارکین وطن کے حقوق اور انہیں درپیش …

Read More »

پاکستان کی معاونت سے جاری افغان امن مذاکرات ختم

(پی پی این) پاکستان کی معاونت سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں افغان امن مذاکرات ختم ہوگئے جس میں طالبان سمیت فریقین نے مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ مذاکرات میں شریک طالبان نمائندے اپنی شوریٰ سے بات کریں گے اور شوریٰ سے بات چیت کے بعد دوبارہ …

Read More »

ندیم عادل ہر جمعہ کو محلے کی مساجد کے باہر گلیوں کی صفائی کرتے ہوئے

منڈ ی بہاوالدین(پی پی این) محلہ شفقت آباد میں ندیم عادل ہر جمعہ کےدن صبح 6 بجے گھر سے نکل کر محلہ شفقت آباد کی تمام جامع مساجد کے باہرگلی کی خوداپنی نگرانی میں صفائی کرواتے ہیں۔ اپنے ہاتھوں سے نالیوں کے کناروں پرچونا پھینک کر گلیوں کو نمازیوں کے …

Read More »

منڈ ی بہاوالدین؛الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے بوائز پرائمری سکول میں جرسیاں اور دیگر سامان اساتذہ کے حوالے

منڈ ی بہاوالدین(پی پی این) الخدمت فاونڈیشن پاہڑیانوالی کی جانب سے بوائز پرائمری سکول میں جر سیاں شوز اور دیگر سامان اساتذہ محمد حفیظ اور امتیاز احمد وڑائچ کے حوالے کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے سہیل ریاض وڑائچ،طلال شوکت وڑائچ اور ڈاکٹر ریاض بھی اس موقع پر موجود تھے.بعد ازاں …

Read More »

منڈی بہاوالدین کے سنیئررکن امجد ادریس قریشی کے ختم چہلم میں معروف نعت خواں اور ہرمکتبہ فکرکے افرادنے شرکت کی

منڈ ی بہاوالدین(پی پی این) منڈی بہاوالدین کے سنیئررکن امجد ادریس قریشی کے ختم چہلم کے موقع پر معروف نعت خواں اور ہرمکتبہ فکرکے افرادنے شرکت کی۔ انجمن تاجران کے صدراسدادریس قریشی اورارشدادریس قریشی کے بھائی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری منڈی بہاوالدین کے سنیئررکن امجد ادریس قریشی کے ختم …

Read More »

اے ٹی ایم ہیکرزنےمنڈ ی بہاوالدین کے مقامی شہری کے اکاوئنٹ سے دولاکھ باون ہزارنکلوالئے

منڈ ی بہاوالدین(پی پی این) بینک اے ٹی ایم ہیکرزنے مقامی شہری کے اکاوئنٹ سے دولاکھ باون ہزارنکلوالئے۔الائیڈبینک نے کیس ایف آئی اے کودے دیا۔  متاثرہ شہری امجد حسین نے بتایاکہ دن گیارہ بجے اس نے پانچ لاکھ روپے اپنے اکاونٹ میں جمع کرائے۔شام کے وقت اسکے موبائل نمبر پر …

Read More »

منڈ ی بہاوالدین ضلع میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز:ثاقب حیات

منڈ ی بہاوالدین (پی پی این) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر آفیسر ثاقب حیات نے کہا ہے کہ ضلع میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے. چائلڈ لیبر کی خلاف ورزی کرنے پر3دکانداروں کے خلاف تھانہ سول لائن میں ایف آئی آردرج کرا دی۔ انہوں …

Read More »