اتوار , فروری 17 2019

پاکستان

منڈی بہاؤالدین:مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ اپنے سیاسی حریف کے گھر تعزیت کرنے پہنچ گئے

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ اپنے سیاسی حریف کے گھر تعزیت کرنے پہنچ گئے۔  اس سے قبل بھی انھوں نے آصف بھاگٹ کے ماموں کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی تھی۔ سیاسی رواداری اور بردباری کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے پاکستان مسلم …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:امجد اقبال گوندل تاجیکا کی طرف سے ناصر عباس تارڑ اور ارشد للہ کے اعزاز میں ظہرانہ

منڈی بہاؤالدین(پی پی این)امجد اقبال گوندل تاجیکا کی طرف سے دوست احباب کیلئے ہائی ٹی کا اہتمام کیا گیا۔ ہائی ٹی میں چیئرمین یوسی 80چک رائب ناصر عباس تارڑ ،چیئرمین یوسی واسو ارشد للہ ،چوہدری نثار مانگٹ ،احسان ہنجرا ونیکے تارڑ،محمد نعیم قریشی ،محمد ابراہیم خان ،فیصل شیر نے شرکت …

Read More »

منڈی بہاؤالدین: ناصر عباس تارڑ اور راجہ محسن کی چیئرمین یو سی واسو ارشد للہ سے خصوصی ملاقات

منڈی بہاؤالدین( پی پی این )چیئرمین یوسی 80چک رائب ناصر عباس تارڑ اور چیئرمین یوسی ہرن پور ضلع جہلم راجہ محسن کی یو سی واسو کادورہ ۔چیئر مین یو سی واسو ارشد للہ کی جانب سے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال۔ ناصر عباس تارڑ نے یوسی واسو آفس کی کارکردگی …

Read More »

سانحہ ساہیوال:گاڑی کے اندر سے فائرنگ پولیس کا جھوٹ ہے،عینی شاہد بچے عمیر کا بیان

لاہور: سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے شہری خلیل کے بیٹے اور واقعے کے عینی شاہد عمیر نے واقعے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو ریکارڈ کروائے گئے اپنے تحریری بیان میں کہا تھا کہ پولیس اہلکاروں نے تین بار اُن کی گاڑی پر …

Read More »

حکومت نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکی استدعا مسترد کردی۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے گزشتہ سال اکتوبر میں الگ الگ درخواستیں وزارت داخلہ میں جمع کرائی گئی تھیں۔ درخواست …

Read More »

لاہور: سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، پیشی کیلئے آیا ہوا شخص جاں بحق

 لاہور: سیشن کورٹ کے باہر سخت سیکیورٹی کے باوجود نامعلوم افراد نےلڑکی کے اغوا میں نامزد ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ کے رہائشی مقتول بلال کے خلاف تھانہ گجرپورہ کے علاقے میں لڑکی سے محبت کی شادی کرنے پر اغوا کا …

Read More »

کراچی تجاوزات آپریشن: غیر قانونی فلورز، پورشنز کو گرانے کا فیصلہ

کراچی: شہر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے لیے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں آپریشن کی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ کراچی میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن نئے مرحلے میں داخل ہورہا ہے اور اس حوالے سے ایک نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی …

Read More »

افضل گورو کی چھٹی برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سری نگر: حریت رہنما محمد افضل گورو کی چھٹی برسی پر آج مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق افضل گورو کی برسی کے موقع پر حریت قیادت کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے اور کشمیری …

Read More »

کراچی میں گیس کا بحران جاری، گھریلو صارفین اور مسافر شدید پریشان

کراچی: شہر میں گیس کا بحران جاری ہے جس کے باعث نہ صرف گھریلو صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے بلکہ پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والے بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی قلت کے باعث خواتین کو امور خانہ داری میں شدید …

Read More »

حیدرآباد سے سامنے آنے والا ’سوپر بگ ٹائیفائیڈ‘ دنیا کیلئے خطرہ بن گیا

کراچی: حیدرآباد سے سامنے آنے والے ’سوپر بگ ٹائیفائیڈ‘ نے دنیا بھر کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کے نام سے جانی جانے والی اس مہلک بیماری سے متاثرہ افراد اب پاکستان ہی نہیں بلکہ برطانیہ اور امریکا میں بھی موجود ہیں۔ پاکستان سے امریکا اور برطانیہ …

Read More »