جمعرات , فروری 21 2019

پاکستان

کوہاٹ: اخوروال میں کوئلے کی کان میں گیس بھرجانے سے دھماکا، 9 مزدور جاں بحق

کوہاٹ: صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ کے علاقے اخوروال میں کوئلےکی کان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 9 مزدور جاں بحق ہوگئے، جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس کے مطابق کان میں دھماکا صبح 8 بجے کے وقت ہوا، جس کے نتیجے میں …

Read More »

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے: آئی جی سندھ کلیم امام

کراچی: نئے آئی جی سندھ کلیم امام نے شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کا خاتمہ اولین ترجیح قرار دے دیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کلیم امام نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ترجمان نے بتایا کہ سینٹرل پولیس آفس آمد …

Read More »

شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ

لاہور (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ ہوں گئے۔ شہباز شریف لندن جانے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شہباز …

Read More »

کلثوم نواز کا انتقال: نواز شریف، مریم اور صفدر کو پے رول پر رہائی دی جائے گی

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کو بیگم کلثوم نواز کی تدفین کے لیے پے رول پر رہائی دی جائے گی۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر …

Read More »

بیگم کلثوم نواز کی رحلت کی خبر پر دل افسردہ ہے، وزیر اعظم عمران خان

لندن: وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف اور دیگر رہنماؤں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی رحلت کی خبر پر دل افسردہ ہے، …

Read More »

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز چل بسیں

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے اسپتال میں دوران علاج چل بسیں۔ کلثوم نواز کو گزشتہ رات طبعیت بگڑنے پر دوبارہ وینٹی لیٹر پر ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ نواز شریف کے چھوٹے بھائی اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کلثوم نواز …

Read More »

کرپٹ عناصر دنیا کے کسی گوشے میں چلے جائیں، پیچھا کریں گے: چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کاکہنا ہے کہ ہر اثر اور سفارش نیب کے گیٹ کے باہر ختم ہو جاتا ہے اور کرپٹ عناصر دنیا کے کسی گوشے میں چلے جائیں پیچھا کریں گے۔ اسلام آباد میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید …

Read More »

لندن: کلثوم نواز کی طبعیت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر ڈالنے کا فیصلہ

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبعیت بگڑ گئی جس پر انہیں دوبارہ وینٹی لیٹر پر ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز کا پھیپھڑوں کا مسئلہ سنگین ہو گیا ہے، گزشتہ رات  ان کی صحت مزید خراب ہو گئی جس کے باعث ڈاکٹروں …

Read More »

محمد میاں سومرو ناراض، وزیر مملکت کا حلف اٹھائے بغیر کراچی آگئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد میاں سومرو وزیر مملکت کا عہدہ دیئے جانے پر ناراض ہوکر حلف اٹھائے بغیر کراچی آگئے۔ وفاقی حکومت نے محمد میاں سومرو کو وزیر مملکت برائے نجکاری بنانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم انہوں نے وزیر مملکت کا عہدہ لینے اور حلف …

Read More »

باپ کی لاڈلی بیٹیوں نے ہی باپ کو قتل کر ڈالا

کلرکہار: میانی گاؤں میں دو بیٹیوں نے ڈانٹ ڈپٹ کرنے پر مبینہ طور پر اپنے والد عبد الکریم کو قتل کردیا۔ تھانہ کلرکہار کے گاؤں میانی میں ایک گھر میں 42 سالہ عبدالکریم کو سر پر تیز دھار آلے کے وار کرکے شدید زخمی کردیا گیا۔ زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زیادہ …

Read More »