اتوار , فروری 17 2019

پاکستان

10 سال چیلنج ملالہ کیا کہتی ہیں؟

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے مقبول سوشل میڈیا ٹرینڈ ’10 سال چیلنج’ میں حصہ لیتے ہوئے ہوئے نہ صرف اپنی 10 سال کی آپ بیتی بیان کی بلکہ سب کو اہم پیغام بھی دیا۔ ملالہ یوسف زئی نے ایک ٹوئیٹ شیئر کرکے لکھا کہ ’جب میں نے …

Read More »

سزا معطلی اپیل نوازشریف کے وکلا نے ڈھائی ہزار دستاویزات عدالت میں جمع کرادیں

اسلام آباد سابق وزیرعظم نواز شریف کی جانب سے سزا معطلی کی اپیل میں ڈھائی ہزار اضافی صفحات پر مشتمل دستاویزات عدالت میں جمع کرادی گئیں۔ سابق وزیراعظم کے وکلا کی جانب سے سزا معطلی کی درخواست کے ساتھ کچھ دستاویزات جمع کرانے کی استدعا کی گئی تھی جسے عدالت …

Read More »

اپوزیشن لیڈر ایوان میں نہیں آئے گا تو قائد ایوان بھی نہیں آئے گا (ن) لیگ

سلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق کی جانب سے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر منسوخ کیے جانے کے اشارے پر سخت رد عمل کا اظہار کیاہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف اور مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں …

Read More »

گڈو پاور ہاؤس کے 11 یونٹس ٹرپ سندھ و بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بجلی معطل

کشمور: گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے 11 یونٹس ٹرپ کر گئے جس کے باعث سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔  گڈو تھرمل ذرائع کے مطابق پاور ہاؤس کے 16 میں سے 5 یونٹس پہلے سے خراب ہیں اور مزید 11 یونٹس  ٹرپ کر جانے …

Read More »

وزراء کی مسلسل غیر حاضری چیئرمین سینیٹ نے وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد: وزراء کی مسلسل غیر حاضری پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان میں کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کروائی گئی۔ جبکہ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد …

Read More »

کراچی سے دوسری فریٹ ٹرین کا افتتاح

کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کراچی سے دوسری فریٹ ٹرین کا افتتاح کردیا۔ کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر نئی فریٹ ٹرین کا افتتاح کیا گیا، نئی کنٹینر فریٹ ٹرین کا آغاز نجی شعبے اور ریلوے کی مشترکہ شراکت داری سےکیا گیا ہے۔ فریٹ ٹرین 25 بوگیوں پر مشتمل …

Read More »

حافظ آباد گیس لیکج دھماکے سے مکان کی دیواریں گرگئیں 12 سالہ لڑکا جاں بحق

حافظ آباد: صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے سے مکان کی دیواریں گرگئیں، جس کے نتیجے میں 12 سالہ لڑکا جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حافظ آباد میں ریلوےلائن کے ساتھ محلہ گلزار پورہ میں محمد خالد …

Read More »

کراچی پانی کےتنازع پر فائرنگ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی زخمی

کراچی: شہرِ قائد کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں پانی کے تنازع پر فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی زخمی ہوگئے، فائرنگ کے الزام میں ٹمبر مارکیٹ کے ایک عہدیدار  کو بیٹے سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی …

Read More »

بیلسٹک میزائل نصر کی کامیاب آزمائشی لانچنگ

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل نصر کی کامیاب آزمائشی لانچنگ کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق زمین سے زمین پر کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل نصر کی کامیاب آزمائشی لانچنگ سے آرمی کی اسٹریٹجک فورس کمانڈ کی …

Read More »

پہلے علاج پھر تفتیش زخمیوں کے لازمی و فوری علاج کا بل سندھ اسمبلی میں پیش

کراچی: زخمیوں کے لازمی و فوری علاج اور بعد میں کرمنل سمیت دیگر امور کو مکمل کرنے کا بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ اسمبلی میں پیش مجوزہ مسودہ قانون کوڈیفینس میں فائرنگ سے جاں بحق بچی امل عمر کا نام دیا گیا ہے۔ مجوزہ قانون کے تحت تمام …

Read More »