منڈی بہاوالدین کے گاؤں انہے شریف میں انہے شریف ویلفئیر فاونڈیشن کا قیام

منڈی بہاوالدین کے گاؤں انہے شریف کے نوجوانوں نے مل کر انہے شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کا قیام کیا ہے۔
انہے شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے فاؤنڈر چوہدری ندیم اکرم ورک کا کہنا تھا کہ ہماری اولین ترجیح گاؤں کے غریب لوگوں کی ہر ممکن مدد کرنا ہو گی
چیئرمین انہے شریف ویلفئیر فاونڈیشن بشارت اقبال ورک کا کہنا تھا کہ ہم گاؤں کے ہر فرد کو تعلیم اور صحت مہیا کرنے کا عزم کرتے ہیں

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز آویزاں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *