محرم الحرام: پنجاب حکومت کی 29 اضلاع میں فوج کی تعیناتی کرنے کی درخواست

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔

محکمہ داخلہ کے مطابق محرم الحرام میں پنجاب کے 12 اضلاع کو حساس قرار دیا گیا ہے جب کہ 29 اضلاع میں فوج طلب کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔

پنجاب بھر میں9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جب کہ یوم عاشور پر جلوس کے راستوں میں موبائل سروس بند رہے گی، بڑے جلوسوں کی کیمروں سےمانیٹرنگ کی جائے گی۔

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز آویزاں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *