Monthly Archives: September 2019

بنیادی تعلیم ،مسائل اور حل؛ بلاگ نگاہ چارسو

بلاگ چوہدری ندیم اکرم ورک منڈی بہاوالدین بنیادی تعلیم پرائمری سطح پر ہمارا تعلیمی نظام مفلوج ہو چکا ہے کوئی خاص کارکردگی نظر نہیں آ رہی جہاں ہمارے ملک میں تعلیمی اخراجات کی مد افسوس ناک حد تک کم ہے وہیں اسکولوں کی تعداد میں کمی کے باعث اسکول جانے …

Read More »

نو ڈیل، نو کمپرومائز‘، وزیراعظم کا ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر ڈیل کے امکانات کو مسترد کردیا۔ وزیراعظم عمان خان سے بابر اعوان سے ملاقات کی جس میں حکومت کے آئینی اور قانونی معاملات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ایک بار پھر کسی بھی قسم کی …

Read More »

منڈی بہاوالدین کے گاؤں انہے شریف میں انہے شریف ویلفئیر فاونڈیشن کا قیام

منڈی بہاوالدین کے گاؤں انہے شریف کے نوجوانوں نے مل کر انہے شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کا قیام کیا ہے۔ انہے شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے فاؤنڈر چوہدری ندیم اکرم ورک کا کہنا تھا کہ ہماری اولین ترجیح گاؤں کے غریب لوگوں کی ہر ممکن مدد کرنا ہو گی چیئرمین انہے شریف …

Read More »

محرم الحرام: پنجاب حکومت کی 29 اضلاع میں فوج کی تعیناتی کرنے کی درخواست

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق محرم الحرام میں پنجاب کے 12 اضلاع کو حساس قرار دیا گیا ہے جب کہ 29 اضلاع میں فوج طلب کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔ پنجاب بھر میں9 اور 10 محرم …

Read More »

اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مودی سرکار نے پورے کشمیر کو جیل بنا کر رکھ دیاہے، نریندر مودی اپنے اقدمات …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز آویزاں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز آویزاں کردیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی شاہراہوں اور گلیوں میں پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز اور ہینڈبلز آویزاں کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »