میانوال رانجھا میں آج یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی

اج یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے محمد یوسف بدر چیئرمین ہیومن رائٹس پروٹیکشن فاونڈیشن پاکستان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرکے اپنا چہرہ مسخ کرلیا ہے ۔کشمیر آزادی کے قریب پہنچ چکا ہے ۔ کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی پر دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیمیں سخت مذمت کررہی ہیں ۔ آزادی لہو کا خراج مانگا کرتی ہے ۔ امت مسلمہ کا بچہ بچہ کشمیر کی آزادی کے لئے قربانی کی آخری حد تک جانے کو تیار ہے ۔ اس موقع پر چوہدری اعجاز احمد ذیلدار ،الطاف احمد رانجھا اور سحر ویلفئیر فاونڈیشن ،میانوال رانجھا یوتھ اور رانجھا گروپ ڈگری کالج منڈی بہاوالدین کےکثیر نوجوانوں نے شرکت کی

Check Also

زرداری، فریال کو جیل میں اے کلاس دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

حتساب عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس دینے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *